پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل بلاول بھٹو زرداری آج جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرکے مدارس رجسٹریشن کے بل کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مولانا …
Read More »کسی پارٹی پر پابندی یا گورنر راج لگانے کے حالات نہیں: مولانا فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی پارٹی پر پابندی لگانے کے حق میں نہیں ہے، جس طرح کےحالات ہیں موجودہ حکومت کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان نے خان پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں جو …
Read More »پی ٹی آئی رابطے میں رہے تو اُنکے لیے کردار ادا کرسکتا ہوں: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پُرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں، پی ٹی آئی اگر رابطے میں رہے تو اُن کے لیے کردار ادا کرسکتا ہوں۔ لاڑکانہ میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں فضل الرحمان نے کچھی کینال منصوبے …
Read More »پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانیوالے لوگ نہیں: مولانا فضل الرحمن
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مسلسل احتجاجی کالوں کے باعث احتجاج کی کوئی اہمیت نہیں رہتی ہے، لگتا ہے پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ موجود نہیں ہیں ۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پی …
Read More »حکومت 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد دھڑا دھڑ قانون سازی کررہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد دھڑا دھڑ قانون سازی کی جارہی ہے، آئینی ترمیم کی روح کی نفی کرنا قابل مذمت ہے، حکومت کو اس پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ بلور ہاؤس پشاور میں سابق سینیٹر الیاس …
Read More »نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آج لندن میں ملاقات کا امکان
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ساتھ آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی، ملاقات آج دن یا رات کے کھانے پر ہو …
Read More »مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، جہاں وہ 10 روز قیام کریں گے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے ہیں، ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل …
Read More »پی ٹی آئی–مولانا فضل الرحمان ملاقات: حکومت مخالف تحریک پر اتفاق نہ ہوسکا
پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں حکومت کی جانب سے گزشتہ روز کی جانے والی قانون سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی سربراہی میں تین رکنی وفد ملاقات کے …
Read More »نئی قانون سازی 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین ہے: مولانا فضل الرحمٰن
سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین اور جمہوریت کے چہرے پر کالک ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی شک کی …
Read More »آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے: مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت نے11 ووٹ خرید لیے تھے، ہمارے 8 ووٹ تھے، ووٹ نہ دیتے تو ترمیم کا بہت گندا ڈرافٹ آتا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم نے اپوزیشن میں رہ …
Read More »