منگل , اکتوبر 14 2025

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گے

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گے۔

رانا سکندر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام سرکاری و نجی اسکول معمول کے مطابق کل سے تدریسی سرگرمیاں بحال کریں گے۔

رانا سکندر نے کہا کہ محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کو ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ کل سے درس و تدریس کا عمل مکمل طور پر بحال ہو سکے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب کی سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے تمام سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کی ہدایت دے دی …