مئی 11, 2025تعلیم پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گےپر تبصرے بند ہیں
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گے۔ رانا سکندر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام سرکاری و نجی اسکول معمول کے مطابق کل سے تدریسی سرگرمیاں بحال کریں گے۔ رانا سکندر نے کہا …