اتوار , دسمبر 21 2025

Tag Archives: Punjab

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا میٹرک امتحانات 2026 کا شیڈول جاری

پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایس ایس سی) پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے امتحانات 3 مارچ …

Read More »

وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بیٹے کا داخلہ سرکاری اسکول میں کروایا

تعلیمی برابری کے فروغ کے لیے وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے بیٹے کا داخلہ قصور کے ایک سرکاری اسکول میں کروایا، جسے سوشل میڈیا پر عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

پنجاب بورڈز نے 11ویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا

5 لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات نے امتحان دیا پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایچ ایس ایس سی) پارٹ اوّل (11ویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان بدھ کے روز کر دیا۔ صوبے کے تمام نو تعلیمی بورڈز — لاہور، فیصل …

Read More »

ایم ڈی کیٹ 2025: امتحان سے قبل ‘پری ہاک تجزیہ’ لازمی قرار

26 اکتوبر کو ہونے والے ٹیسٹ میں 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے، سوالات کی درستگی یقینی بنانے کی ہدایت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کے شفاف انعقاد کے لیے ایک …

Read More »

TLP احتجاج تیسرے روز داخل، راولپنڈی–اسلام آباد میں نظام زندگی مفلوج

تحریک لبیک پاکستان کے احتجاجی مارچ کے تیسرے روز پنجاب بھر میں حالات کشیدہ، ٹوئن سٹیز میں سڑکیں بند اور انٹرنیٹ سروس معطل، حکومت کا سخت ایکشن جاری تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے ملک گیر احتجاجی مارچ نے تیسرے روز بھی پنجاب بھر میں نظام زندگی کو مفلوج کر دیا …

Read More »

ایس این جی پی ایل کا تین لاکھ نئے کنکشنز دینے کا ہدف مقرر

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشنز پر عائد کئی سالہ پابندی ختم کر دی ہے۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ایس این جی پی ایل عامر طفیل نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اب گھریلو صارفین کو نئے گیس کنکشنز کی …

Read More »

پنجاب میں انٹر 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

بہاولپور کی حوریم اکرم سب پر بازی لے گئیں رواں سال طلبہ کی شاندار کارکردگی، کئی بورڈز میں پوزیشنز کا فیصلہ صرف ایک نمبر کے فرق سے ہوا پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ سال 2025 کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے …

Read More »

کرتارپور اور پنجاب کے مختلف علاقے سیلابی پانی میں ڈوب گئے

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،

Read More »

پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جس کے تحت پنجاب بھر میں ریلیاں اور مظاہرے کیے جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق 5 اگست کو یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے ہر حلقے میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، اور اراکین اسمبلی، …

Read More »

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج 13 ستمبرکو جاری

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز، بشمول لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج 13 ستمبر 2025 کو جاری کریں گے۔ یہ فیصلہ تمام بورڈز کے باہمی اتفاق سے کیا گیا ہے، جبکہ اس سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں تقریبا 2 …

Read More »