تحریک لبیک پاکستان کے احتجاجی مارچ کے تیسرے روز پنجاب بھر میں حالات کشیدہ، ٹوئن سٹیز میں سڑکیں بند اور انٹرنیٹ سروس معطل، حکومت کا سخت ایکشن جاری تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے ملک گیر احتجاجی مارچ نے تیسرے روز بھی پنجاب بھر میں نظام زندگی کو مفلوج کر دیا …
Read More »ایس این جی پی ایل کا تین لاکھ نئے کنکشنز دینے کا ہدف مقرر
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشنز پر عائد کئی سالہ پابندی ختم کر دی ہے۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ایس این جی پی ایل عامر طفیل نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اب گھریلو صارفین کو نئے گیس کنکشنز کی …
Read More »پنجاب میں انٹر 2025 کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
بہاولپور کی حوریم اکرم سب پر بازی لے گئیں رواں سال طلبہ کی شاندار کارکردگی، کئی بورڈز میں پوزیشنز کا فیصلہ صرف ایک نمبر کے فرق سے ہوا پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ سال 2025 کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے …
Read More »کرتارپور اور پنجاب کے مختلف علاقے سیلابی پانی میں ڈوب گئے
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،
Read More »پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جس کے تحت پنجاب بھر میں ریلیاں اور مظاہرے کیے جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق 5 اگست کو یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے ہر حلقے میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، اور اراکین اسمبلی، …
Read More »پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج 13 ستمبرکو جاری
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز، بشمول لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج 13 ستمبر 2025 کو جاری کریں گے۔ یہ فیصلہ تمام بورڈز کے باہمی اتفاق سے کیا گیا ہے، جبکہ اس سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں تقریبا 2 …
Read More »ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 221 ہو گئی
قومی آفات کے انتظامی ادارے (این ڈی ایم اے) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ایک ہولناک تصویر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد …
Read More »پی ڈی ایم اے کا بارشوں سے 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق
پنجاب میں جاری مون سون بارشوں کے حوالے سے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تازہ ترین فیکٹ شیٹ جاری کر دی، جس میں بارشوں کے باعث اب تک 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں کا …
Read More »پنجاب میں میٹرک کے نتائج کا اعلان 24جولائی کو کیا جائے گا
پنجاب بھر کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 2025 کے سالانہ امتحانات برائے نویں اور دسویں جماعت کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے ۔ تمام پنجاب بورڈز کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق، دسویں جماعت کے نتائج 24 جولائی 2025 کو صبح 10 بجے جاری کیے …
Read More »عید الاضحیٰ کے بعد سرکاری و نجی اسکولوں میں سمر کیمپس کا انعقاد
لاہور سمیت پنجاب بھر میں عید الاضحیٰ کے بعد سرکاری و نجی اسکولوں میں سمر کیمپس کے انعقاد کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اس حوالے سے وزیراعلیٰ آفس سے باقاعدہ اجازت طلب کرلی ہے، سمر کیمپس میں تدریسی سرگرمیاں محدود …
Read More »