دیسی مکھن، جو گھر میں ملائی سے تیار کیا جاتا ہے، نہ صرف ذائقہ دار ہوتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی متعدد فوائد کا حامل ہے۔ جدید تحقیقات کے مطابق اعتدال میں استعمال کیا جانے والا دیسی مکھن دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے، وزن کنٹرول کرنے میں …
Read More »موسم سرما میں املوک کھانے کے حیران کن فوائد
سردیوں کا موسم آتے ہی شمالی پاکستان کے علاقوں جیسے دیر، سوات، گلگت اور کشمیر میں املوک کا ڈرائی فروٹ بازاروں میں نظر آنے لگتا ہے۔ املوک، جسے انگریزی میں Date Plum یا Diospyros lotus کہا جاتا ہے، ایک چھوٹا سا سیاہ رنگ کا پھل ہے جو خشک ہونے کے …
Read More »میٹھے اور رسیلے امرود کی فصل تیار
پاکستان بھر میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی امرود کی میٹھی اور رسیلی فصل بازاروں میں پہنچ گئی ہے۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے باغات سے تازہ امرود کی بڑی مقدار میں کٹائی ہو رہی ہے، جس سے نہ صرف مقامی مارکیٹیں رنگین ہو گئی ہیں بلکہ کسانوں …
Read More »شکری مالٹے: خانپور کی مشہور پیداوار
دارالحکومت اسلام آباد سے تقریباً 50 کلومیٹر دور واقع خانپور ڈیم نہ صرف پکنک پوائنٹ اور سیاحتی مقام کے طور پر مشہور ہے بلکہ یہاں کی زرخیز زمینیں پاکستان کی سب سے لذیذ اور معیاری مالٹے (نارنگی) کی پیداوار کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ خانپور کا شکری مالٹا (Shakri …
Read More »فوڈ اسٹریٹس میں سردی کی شدت…مچھلی کی لذت
جیسے ہی پاکستان میں سردی کی لہر ڈیرے ڈالتی ہے، ملک بھر کے بازاروں اور فوڈ اسٹریٹس میں مچھلی کی فروخت میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے۔ چاہے وہ لاہور کی مشہور ‘بشیر دار الماہی’ ہو یا کراچی کے ساحلی علاقوں کے تازہ پکوان، مچھلی سردیوں کا سب سے …
Read More »موسم سرما میں سنگھاڑا کھانے کے حیرت انگیز فوائد
سردیوں کا موسم آتے ہی بازاروں اور ریڑھیوں پر سنگھاڑے کی بھرمار ہو جاتی ہے۔ یہ پانی میں اگنے والا پھل نہ صرف مزیدار ہوتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق سنگھاڑا (واٹر چیسٹ نٹ) وٹامنز، معدنیات، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور …
Read More »سردیوں میں شہد کا استعمال: صحت کے لیے قدرتی تحفہ
سردیوں کا موسم آتے ہی نزلہ، زکام، کھانسی اور گلے کی خراش جیسے مسائل عام ہو جاتے ہیں۔ ایسے میں قدرتی شہد صحت کے لیے ایک بہترین ساتھی ثابت ہوتا ہے۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق، شہد نہ صرف قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتا ہے بلکہ سردیوں کی متعدد بیماریوں سے …
Read More »سردیوں میں خشک میوہ جات اور گریاں: توانائی کا خزانہ، مگر احتیاط بھی ضروری!
موسمِ سرما میں جسم کو گرم رکھنے اور قوتِ مدافعت بڑھانے کے لیے خشک میوہ جات اور گریاں بہترین قدرتی ذریعہ ہیں، لیکن ماہرینِ غذائیت نے خبردار کیا ہے کہ ان کا بےجا اور زیادہ استعمال نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔ فائدہ مند گریاں اور خشک میوہ جات ماہرین کے …
Read More »پھل کب اور کیسے کھائیں؟ ماہرین غذائیت کی رہنمائی
پھل ہماری صحت کے لیے انتہائی مفید اور ضروری ہیں، یہ بات سب جانتے ہیں۔ لیکن پھلوں کو کب کھانا چاہیے اور کیا خالی پیٹ پھل کھانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟ یہ سوال سالوں سے بحث کا موضوع رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی اکثر یہ مشورہ دیا …
Read More »سرسوں کا ساگ ہر گھر کی پسندیدہ ڈش
پاکستان میں سردیوں کا موسم ساگ کے بغیر ادھورا سمجھا جاتا ہے، بالخصوص سرسوں کا ساگ ہر گھر کی پسندیدہ ڈش بن جاتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق سرسوں کا ساگ نہ صرف ذائقے میں لذیذ ہے بلکہ غذائیت سے بھرپور ہونے کی وجہ سے انسانی صحت کے لیے انتہائی …
Read More »
UrduLead UrduLead