جمعرات , مارچ 19 2026

Tag Archives: healthytips

صحت مند افراد بھی ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرے میں

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دل اور دماغی امراض بظاہر تندرست دکھائی دینے والے افراد کو بھی شدید متاثر کرتے ہیں، خاص طور پر 40 سال کی عمر سے خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایک تازہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہارٹ اٹیک اور فالج کے تقریباً …

Read More »

میٹھے مشروبات مردوں میں بال جھڑنے کا خطرہ

نئی تحقیق کے مطابق شوگر سے بھرے مشروبات کا زیادہ استعمال بالوں کی جڑوں کو کمزور کر کے قبل از وقت بال جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال مردوں میں بال جھڑنے کے خطرے کو …

Read More »

ماں کا دودھ بچے کی جذباتی مضبوطی کی بنیاد

ماں کا دودھ صرف بچے کی جسمانی نشوونما کے لیے نہیں بلکہ اُس کی ذہنی اور جذباتی ترقی کے لیے بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور یہ ماں اور بچے کے درمیان اعتماد و محبت کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔ ماں اور بچے کا رشتہ دنیا کا سب سے گہرا …

Read More »

شہد کے طبی فوائد اور ممکنہ نقصانات

دنیا بھر میں صدیوں سے استعمال ہونے والا شہد اپنی قدرتی مٹھاس اور دواؤں جیسی خصوصیات کے باعث غذائیت اور علاج دونوں کے طور پر جانا جاتا ہے۔ شہد ایک ایسا قدرتی جز ہے جو انسانی غذا اور طب دونوں میں منفرد مقام رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق شہد میں …

Read More »

Acne: بڑھتا مسئلہ اور بچاؤ کی تدابیر

ماہرین کے مطابق چہرے پر دانے ایک عام مگر قابل علاج مسئلہ ہے جو بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں داغ دھبوں کا باعث بن سکتا ہے۔ چہرے پر دانے یا مہاسے (Acne) دنیا بھر میں سب سے زیادہ پائی جانے والی جلدی بیماریوں میں شمار ہوتے ہیں، جو …

Read More »

کم پانی پینے والوں میں ذہنی دباؤ زیادہ

لیور پول جان مورز یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق روزانہ تجویز کردہ مقدار سے کم پانی پینے والے افراد میں ذہنی دباؤ اور کورٹیسول ہارمون کی سطح زیادہ پائی گئی۔ طبی ماہرین طویل عرصے سے اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ انسانی جسم میں پانی کی مناسب مقدار …

Read More »

دل کے امراض اور اخراجات کم کرنے میں مددگار

نئی امریکی تحقیق کے مطابق بلڈ پریشر کو 120 سے کم رکھنے سے دل کے دورے اور فالج کے خدشات کم ہو جاتے ہیں۔ ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بلڈ پریشر (بلند فشار خون) کو سختی سے قابو میں رکھنا نہ صرف مریضوں کی صحت کے لیے …

Read More »

وٹامنز اور غذائیں: بینائی کی حفاظت کا قدرتی نسخہ

اسلام آباد: ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ آنکھیں انسانی جسم کا سب سے قیمتی حصہ ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے متوازن غذا اور ضروری وٹامنز کا استعمال ناگزیر ہے۔ جدید طرزِ زندگی اور اسکرینز کے بڑھتے استعمال نے نظر کی کمزوری، خشک آنکھوں اور بینائی کی کمی …

Read More »

سیاہ کشمش کا پانی روزانہ استعمال کرنے کے فوائد

کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ صبح نہار منہ بھیگی ہوئی سیاہ کشمش کا پانی پینا آپ کی زندگی بدل سکتا ہے؟ جدید تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ قدرتی غذائیں ہمارے جسم پر دیرپا اور مثبت اثرات ڈالتی ہیں۔ انہی قدرتی غذاؤں میں شامل ہے سیاہ …

Read More »

پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا سبب

پیٹ کی صحت مزاج سے لے کر قوتِ مدافعت تک ہر چیز متاثر کر سکتی ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا بھی سبب ہوسکتی ہے۔ محققین نے پیٹ کے بیکٹریا کی مختلف اقسام کے ساتھ بے خوابی کا تعلق …

Read More »