آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کا 3 فروری سے شروع ہوگا۔ اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس ملک بھر کے 26 شہروں کے ٹی سی ایس کے 108 …
Read More »چیمپئینز ٹرافی: کون کتنے عرصے بعد ٹیم میں واپس آیا؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں 4 کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ یہی ٹیم چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی اور لاہور میں ہونے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے …
Read More »چیمپئنز ٹرافی 2025: افتتاحی تقریب نہیں ہوگی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کرنے والی دو ٹیموں کی تاخیر سے آمد کے سبب افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، کراچی میں 8 کپتانوں کی پریس کانفرنس اور پری ٹورنامنٹ فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگا، بھارتی کپتان روہت شرما بھی پریس کانفرنس کے لئےکراچی نہیں آئیں گے، بھارتی …
Read More »پی سی بی اور یو ایس اے کرکٹ کے درمیان کرکٹ تعاون پر پیش رفت
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے امریکہ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جوناتھن اٹکیسن سے ملاقات کی، دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز نے کرکٹ سیریز کے انعقاد کے منصوبے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے …
Read More »2024 کی بہترین ویمنز ون ڈے ٹیم کوئی پاکستانی شامل نہیں
آئی سی سی ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کی ٹیم برائے 2024 کا اعلان کردیا گیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق جنوبی افریقہ کی لیورا وولڈورٹ کپتان مقرر ہوگئیں، بھارتی اوپنر سمرتی مندھانا، سری لنکن چماری اتاپتو، ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز، میریزن کاپ، آسٹریلیا کی ایشلیگ گارڈنر، اینابل سدرلینڈ، دیپتی شرما …
Read More »کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیاں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے لیے منظور کیے گئے اربوں روپے کے فنڈز میں قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ قواعد کی خلاف ورزیوں پر قانونی رائے طلب کرلی گئی، پی سی بی نے وزارت قانون و …
Read More »اسٹیڈیمز میں صحافیوں کا داخلہ بند: بھارت جھوٹی خبریں پھیلانے لگا
بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر چیمپئینز ٹرافی سے قبل اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش پر غیر مصدقہ افواہیں پھیلانے لگا۔ افتتاحی تقریب، کیپٹنز میٹ کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسیٹیڈیمز کی تزئین و آرائش پر افواہیں پھیلانا شروع کردیں۔ رپورٹس میں پاکستان کرکٹ بورڈ …
Read More »پہلا ٹیسٹ میچ: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج ملتان
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز آج سے ملتان میں ہوگا۔ پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے ، قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی پیش کرنے والے اسپنر نعمان علی اور ساجد ٹیم میں …
Read More »وارنر، ولیمسن، ڈیرل مچل، ایڈم مِلن پی ایس ایل سے منسلک
دنیائے کرکٹ کے کئی بڑے نام پاکستان سپر لیگ (پی اسی ایل) سے منسلک ہوگئے ہیں، ڈرافٹ کے دوران ٹیموں نے پلاٹینیم اور ڈائمنڈ کیٹیگری میں متعدد نامور کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جن میں ڈیوڈ وارنر، ڈیرل مچل، ایڈم مِلن، مارک چیپمین سمیت کئی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ …
Read More »پی ایس ایل 10 ڈرافٹنگ: کھلاڑیوں کا انتخاب جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے، فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ نے تقریب میں شرکت کی۔ پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور کے شاہی قلعہ میں منعقد ہوئی ہے، جس میں اولمپئن ارشد …
Read More »