google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی ایس ایل 10: آج لاہور میں زلمی اور گلیڈی ایٹر مدمقابل - UrduLead
اتوار , اپریل 27 2025

پی ایس ایل 10: آج لاہور میں زلمی اور گلیڈی ایٹر مدمقابل

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آج کے 17 ویں میچ میں پشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی،

پشاورزلمی کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم کی قیادت سعود شکیلکریں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مقابلہ پوائنٹس ٹیبل پربہتر پوزیشن حاصل کرنے کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔

تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق پشاور زلمی پانچ میچ کھیل کر 4پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے

اسی طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹر چار میچ کھیل کر چار پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے

پشاور زلمی نے حالیہ میچوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبھی اپنی جیت کے تسلسل کو برقراررکھنے کی کوشش کریں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملتان سلطان کو ایک اور شکست جبکہ قلندر کی جیت

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن میں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے