google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 entertainment - UrduLead - Page 2
جمعہ , اپریل 18 2025

Tag Archives: entertainment

25 یا 26 سال کی عمر میں شادی کرنے کا سوچوں گی

ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل عینا آصف نے کہا ہے کہ ابھی ان کی عمر نہیں ہے، وہ 25 یا 26 سال کی عمر میں شادی کرنے کا سوچیں گی۔ عینا آصف نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں ان کے ہمراہ ان کے نئے ڈرامے …

Read More »

والدہ بھی انہیں طعنے دیتی ہیں کہ شادی کے لیے اس کے مطالبات بڑھ گئے ہیں

مقبول اداکارہ و ماڈل سونیا حسین نے امید ظاہر کی ہے کہ کبھی نہ کبھی ان کی شادی ضرور ہوگی اور یہ کہ انہیں پانچ بچوں کی خواہش ہے۔ سونیا حسین نے حال ہی میں ’فوچیا میگزین‘ کو دیے گئے انٹرویو میں مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ پروگرام کے دوران …

Read More »

رجب بٹ کی ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید

رجب بٹ نے ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر وہی ہوتا ہے جو خود کو قابلِ عزت بنائے، عزت کرو گے تو عزت ملے گی۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کری ایٹر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، وہ اپنے …

Read More »

ہانیہ عامر کی حسین لہنگا چولی میں دلکش ادائیں

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی حسین لہنگا چولی میں دلکش ادائیں نا صرف انکے فینز بلکہ فیشن کے متوالوں کی توجہ بھی بن گئیں۔ ہانیہ عامر کی اداکاری جو انکے کریئر کے ابتدائی دنوں میں کچھ خاص جادو نہ کر سکی تھی آہستہ آہستہ سب کو اپنا دیوانہ …

Read More »

عروہ حسین اور ماورہ حسین کی فیملی کے ساتھ تصویریں شیئر

عروہ حسین اور ماورہ حسین کی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصویروں کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور دلکش بہنیں عروہ حسین اور ماورہ حسین نے عید کے بعد ہونے والے فیملی گیدرنگ کی دل موہ لینے والی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر …

Read More »

وہ مزید بولی وڈ فلموں میں اور ممبئی میں کام کرنا پسند کریں گی: ماورا حسین

ماورا حسین نے امید ظاہر کی ہےکہ جلد ہی پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے اچھے دن شروع ہوں گے اور دونوں ممالک کے فنکار ایک ساتھ کام کرسکیں گے۔ ساتھ ہی اداکارہ نے فواد خان کی آنے والی بولی وڈ فلم ’ابیر گلال‘ کے لیے بھی نیک خواہشات کا …

Read More »

لائف پارٹنر تلاش کرتے ہوئے رفاقت کو ترجیح دینی چاہیے: طوبیٰ انور

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے آئیڈیل لائف پارٹنر کی خصوصیات بتا دیں۔ طوبیٰ انور نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے یہ سوال پوچھا گیا کہ آپ کو اپنے لیے کسی طرح کے لائف پارٹنر کی تلاش ہے؟ اُنہوں نے اس سوال کا …

Read More »

 نمرہ خان کا جلد دوسری شادی کا عندیہ

لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے جلد دوسری شادی کا عندیہ دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوش خبری سنا دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ …

Read More »

سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی کے تمام نشانات مٹا دوں گی: صحیفہ جبار خٹک

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک بار پھر اپنے فینز کو حیران کر دیا ہے۔ صحیفہ نے چار سال کے وقفے کے بعد جہاں اداکاری کے میدان میں واپسی کی، وہیں انہوں نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کرکے سب کو تجسس میں …

Read More »

عمر شہزاد اور شانزے لودھی کی خوبصورت تصاویر

پاکستانی معروف اداکار، میزبان و ماڈل عمر شہزاد کی نئی نویلی دلہن کے ہمراہ نکاح کی تقریب کی خوبصورت تصاویر سامنے آئی ہیں۔ یاد رہے کہ عمر شہزاد اور انفلوئنسر شانزے لودھی نے گزشتہ ماہ مدینہ منورہ، حرم شریف میں نکاح کیا تھا۔ عمر شہزاد کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام …

Read More »