اتوار , دسمبر 21 2025

Tag Archives: PTI

تحریک انصاف کی 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لینے کی مشروط آمادگی

تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی کال واپس لینے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرا دیں، احتجاج کی کال واپس لے لیں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پیر کو ہونے والا اجلاس فیصلہ کن ہوگا

آئینی ترامیم کے لئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پیر کو ہونے والا اجلاس فیصلہ کن ہوگا،ترامیم کے حوالے سے سرگرمیاں اور جوڑتوڑ چار دن کے لئے زیر زمین چلے جائیں گے ، آئینی عدالت کے قیام کا امکان روشن ہو گیا الگ بنچ کے قیام کی تجویز پذیرائی سے محروم …

Read More »

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کیلئے مشترکہ مسودہ تیار کرنے پر اتفاق

جمعت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے مشترکہ ڈرافٹ تیار کرنے پر اتفاق کرلیا۔ بدھ کو اسلام آباد میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے وفود کی ملاقات میں آئینی ترمیم کے مسودے …

Read More »

پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کسی اجتماع یا مظاہرے میں شرکت پر پابندی عائد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کے کسی بھی اجتماع یا مظاہرے میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے اس حوالے سے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کے لیے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ …

Read More »

گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا: خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ اصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور ساری پی ٹی آئی کو بے وقوف بنا گیا، اس نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا، گنڈاپور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ٹھیک ٹکر رہا ہے۔ وزیراعلیٰ …

Read More »

لاہور میں پی ٹی آئی احتجاج: مینار پاکستان جانے والے تمام راستے سیل

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک کے بعد آج لاہور کے مینار پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ ہے۔ صوبائی حکومت نے احتجاج ناکام بنانے کے لیے اپنی تمام تیاریاں کرلی ہیں۔ ان تیاریوں میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں، شہر کے داخلی …

Read More »

بانیٔ پی ٹی آئی کے حق میں 176 آکسفورڈ یونیورسٹی ارکان کی درخواست

آکسفورڈ یونیورسٹی کے تقریباً 200 سابق طلباء، عملے کے ارکان اور موجودہ طلباء نے چانسلر کی سلیکشن کمیٹی سے درخواست کی ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے انتخابات میں حصّہ لینے کی اجازت دی جائے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے ’جیو نیوز‘ کو بتایا …

Read More »

میں اور میری فیملی بانیٔ پی ٹی آئی کیساتھ ہے: پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں اور میری فیملی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاکستان کے ہی نہیں …

Read More »

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج

پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج ہوگی۔  الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کے ساتھ الیکشن چیلنج کرنے والے 5 درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ گزشتہ سماعت پر ممبر نے کہا تھا کہ کمیشن کو اختیار نہیں کہ پانچ سال بعد سرٹیفیکٹ منظور …

Read More »

حافظ نعیم کا پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ہم عدلیہ کی آزادی اور دیگر امور پر پی ٹی کا ساتھ جاری رکھیں گے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ …

Read More »