پیر , اکتوبر 13 2025

فائلرز بننے کیلئے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ایکٹیو ٹیکس دہندگان کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ فائلرز بننے کیلئے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس قانون میں تبدیلی کردئی گئی ہے

نئے ایس آر او کے مطابق مقررہ تاریخ میں ریٹرن جمع کروانے سے فائلر ایکٹو ٹیکس پیئرفہرست میں آجائے گا اور گزتہ سال کے گوشواروں کی بجائے موجودہ سال کی ریٹرن پر ایکٹو فائلر اسٹیٹس بن جائے گا۔

موجودہ ایس آر او سے پہلے گزشتہ سال کے گوشوارے جمع کروانا لازم تھے اس سے قبل پہلے ہر اتوار ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ اپ ڈیٹ ہوتی تھی، ایس آر کے بعد اب روزانہ کی بنیاد پر لسٹ اپ ڈیٹ ہوگی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر …