google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج

پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج ہوگی۔ 

الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کے ساتھ الیکشن چیلنج کرنے والے 5 درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کر دیے۔

گزشتہ سماعت پر ممبر نے کہا تھا کہ کمیشن کو اختیار نہیں کہ پانچ سال بعد سرٹیفیکٹ منظور کریں۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے مزید دس روز کی مہلت مانگی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …