اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2026 نے شہری کے ووٹ کو براہِ راست اختیار سے بالواسطہ طاقت میں بدل دیا ہے، جہاں فیصلہ سازی عوام سے منتخب نمائندوں کے محدود حلقے تک منتقل ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں ایک شہری جب پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالتا ہے تو اس …
Read More »بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، 15 فروری 2026 کو پولنگ ہوگی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد میں طویل انتظار کے بعد بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق اسلام آباد کی یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری 2026ء (اتوار) کو ہوں گے۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے (مسلسل) تک …
Read More »ضمنی انتخاب: 13 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی جاری
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور مختلف پولنگ اسٹیشنز سے ابتدائی نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ این اے 18 ہری پور کے 602 میں سے 30 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق …
Read More »ضمنی انتخابات آج ملک کے مختلف حلقوں میں ہوں گے
قومی اسمبلی کے چھ اور صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے اور الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بلاوقفہ جاری رہے گی۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھا، میانوالی، مظفرگڑھ اور ہری پور کے حلقوں …
Read More »خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری
الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 27 مارچ، 2024 کو بننے والی فہرست ہی حتمی تصور کی جائے گی، سینیٹ انتخابات کے لیے کوئی نئے کاغذات نامزدگی نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن …
Read More »پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج
پاکستان تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیسز کی سماعت آج ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کے ساتھ الیکشن چیلنج کرنے والے 5 درخواست گزاروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ گزشتہ سماعت پر ممبر نے کہا تھا کہ کمیشن کو اختیار نہیں کہ پانچ سال بعد سرٹیفیکٹ منظور …
Read More »5 سال بعد انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج بھگتنا ہونگے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر چییرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پیش ہوئے اور مہلت طلب کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ’ ہمارے وکیل آج پیش نہیں ہو …
Read More »الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ اختتام پذیر
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ہونے والا مشاورتی اجلاس بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ممبران کمیشن، سیکریٹری الیکشن کمیشن اور قانونی ٹیم نے شرکت کی، کمیشن کی قانونی …
Read More »پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی)کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا رکن قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے ا لیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکرٹری ا لیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل …
Read More »
UrduLead UrduLead