google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PMD - UrduLead - Page 13
اتوار , اپریل 20 2025

Tag Archives: PMD

کوئٹہ میں پارہ نقطہ انجماد سے 6 ڈگری نیچے گر گیا

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں خشک سردی کی صورتحال برقرار ہے، سرد ہوائیں چلنے سے کوئٹہ میں پارہ نقطہ انجماد سے چھ ڈگری نیچے گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے شمالی علاقے ان دنوں خشک سردی کے زیر اثر ہیں، سرد ہوائیں چلنے کی وجہ سے جمعہ کو …

Read More »

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری

ملک بھر میں سردی کے ڈیرے، آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری، پہاڑوں پر دو فٹ سے زائد برف گرنے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری، ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی …

Read More »

ملک میں ٹھنڈ کا راج، پہاڑی علاقے شدید سردی کی لپیٹ

جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی دُھند چھائے رہنے کا امکان ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جما لیے ہیں، استور سمیت بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ سردی لہہ میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی …

Read More »

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور خطہ پوٹھوہار میں صبح کے اوقات …

Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، سیاحتی مقام ناران، کاغان، شوگران، وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر کے پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، استور اور مری میں بھی برف باری جاری ہے۔ کاغان ویلی، ناران …

Read More »

مری جانے کی ایڈوائزری جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کی جانب سے مری آنے والے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مری میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے ، آئندہ 24 …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی، سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں …

Read More »

اگلے ہفتے ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان: محکمہ موسمیات  

پاکستان میں محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے ملک میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے۔ جمعے کو جاری کی گئی ایڈوائزری میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 7 دسمبر سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے …

Read More »

ملک میں بارش اور برفباری نے مزید ٹھنڈ

ملک میں کڑاکے کی سردی اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ بڑھا دی کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج برقرار ہے، آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ دسمبر آتے ہی …

Read More »

بیشتر شہروں میں سردی بڑھ گئی، اسکردو میں پارہ منفی 6 ڈگری تک گر گیا

ملک کے بیشتر شہروں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اسکردو میں پارہ منفی 6ڈگری تک گر گیا جبکہ گلگت میں درجہ حرارت ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق شدید برف باری کے باعث شاہراہ کاغان کو ناران جانے والے سیاحوں کیلئے گزشتہ …

Read More »