google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی - UrduLead
بدھ , اپریل 9 2025

موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اورگردونواح میں آج موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان ہے،اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اورخشک رہے گا۔

پنجاب کے جنوبی اضلاع اور سندھ میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ رہے گا،خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع اور گلگت بلتستان میں بھی موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر قائد کا پارہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے،دن میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں،تاہم شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات سنگین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے معاملے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے