محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اورگردونواح میں آج موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان ہے،اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم گرم اورخشک رہے گا۔ پنجاب کے جنوبی اضلاع اور …
Read More »