وفاقی کابینہ نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی، ایک سال کے دوران ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے بعد اب 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ چینی کی …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان
ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان بدستور جاری پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کئی دنوں کی تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 336 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس ایک …
Read More »100 انڈیکس میں 1066 پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، کاروبار میں تیزی کے باعث انڈیکس نے دو حدیں عبور کر لیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1066 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے …
Read More »پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر مفاہمت طے
9 جولائی کی ڈیڈ لائن سے ایک ہفتے قبل ہی پاکستان اور امریکا نے تجارتی مذاکرات کا ایک اہم دور مکمل کر لیا ہے، جس میں ایک ایسے معاہدے پر مفاہمت طے پا گئی ہے جو ملک کے اہم برآمدی شعبوں کے مستقبل کی تشکیل کر سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
رواں مالی سال 26-2025 کے شروع ہوتے ہی ملک میں مہنگائی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.73 فیصد اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح 1.52 فیصد سے …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 717 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی حد عبور کرگیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 807 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 168 پواؤنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق نئے مالی سال …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار130000 کی بلند سطح عبور
نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، 1964 پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے اور مالی سال …
Read More »ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی رپورٹ جاری کردی
وفاقی حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل کرلیا، گزشتہ مالی سال کے دوران اوسط افراط زر 4.49 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ مالی سال کے لیے وفاقی حکومت نے مہنگائی کا سالانہ ہدف 12 فیصد مقرر کیا تھا، مہنگائی کا …
Read More »ایف بی آر نظرثانی شدہ ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام
ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی 11,722 ارب روپے رہی گذشتہ مالی سال25-2024 کا ٹیکس وصولیوں کا دوسری مرتبہ مقرر کردہ نظرثانی شدہ ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام ہوگیا ہے۔ ایف بی آر کومجموعی طور پر 178 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے اور …
Read More »