google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت - UrduLead - Page 64
منگل , جون 10 2025

معیشت

یہ جو معاشی استحکام آیا ہے، اب اس سفر کو ہم نے آگے لے کر جانا ہے

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ بہت خوش آئند ہے کہ ہم بی مائنس میں واپس گئے ہیں، یہ جو معاشی استحکام آیا ہے، اب اس سفر کو ہم نے آگے لے کر جانا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا …

Read More »

آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض کی اگلی قسط موصول ہونے میں تاخیر

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی 2 ہفتے تک جاری رہنے والی اسپرنگ میٹنگز کی وجہ سے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرض کی اگلی قسط موصول ہونے میں تاخیر ہوسکتی ہے جب …

Read More »

بجٹ 2025-26: ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے  بجٹ میں ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  زیادہ پنشن لینے والوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز بھی …

Read More »

اگر ہم اپنے محصولات اور توانائی کے مسائل حل کرلیں، تو معیشت بہتری کی جانب چلی جائے گی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ صنعتکاروں اور تاجروں کا ملکی ترقی میں کلیدی کردار ہے، ہمارا اصل مقصد عام آدمی کو فائدہ پہنچانا ہے، پاکستان میں سیلف سسٹین ایبلٹی آئے گی، تو یہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا آخری قرض پروگرام ہوگا، آنے والے مہینوں …

Read More »

اپٹمااور حکومت میں ایکسپورٹ اسکیم کی بحالی پر مذاکرات ناکام

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے کاٹن یارن اور فیبرک کو ای ایف ایس اسکیم کی نیگٹو  لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز دے دی ، چیئرمین اپٹما کامران ارشد کا کہنا ہے کہ حکومت نے مقامی کاٹن کی سپلائی پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے سے انکار …

Read More »

آئی ایم ایف کو گیس و بجلی کے گردشی قرض کو رواں سال کے آخر تک صفر پر لانے کی یقین دہانی

موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی کے گردشی قرض کو رواں سال کے آخر تک صفر کی سطح پر لانے کی یقین دہانی کرادی ، جنوری 2025میں بجلی کا گردشی قرض 2444ارب روپے تھا جبکہ جون 2024میں گیس کا گردشی قرض 2294ارب روپے ہے جوکہ جی …

Read More »

پورے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں بے جا اضافے اور تنازعات سے بچنے کے لیے پورے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے امکان پر غور کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق 7 اپریل 2025 کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب …

Read More »

ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ 67 ارب ڈالر سے زائد کی برآمدات اور ترسیلات زرکا تخمینہ

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ 67 ارب ڈالر سے زائد کی برآمدات اور ترسیلات زرکا تخمینہ لگالیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے رواں مالی سال ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات اور ترسیلات زرکا تخمینہ لگایا ہے جو کہ …

Read More »

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اور عالمی مالیاتی …

Read More »

سرمایہ کاروں کو خام مال پاکستان سے باہر بھیجنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر پاکستان کو آئی ایم ایف جیسے اداروں کو الوداع کہنے میں مدد دے سکتے ہیں، سرمایہ کاروں کو خام مال پاکستان سے …

Read More »