اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

چرس کا استعمال سر اور گردن کے کینسر سے منسلک

نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں وہ خود کو سر اور گردن کے کینسر کے تین گنا زیادہ خطرے کا شکار بنا رہے ہیں۔

یہ مطالعہ اس مسئلے پر اب تک کا سب سے جامع ترین مطالعہ ہے جس میں 20 سال تک  کے 40 بالغوں کے طبی ریکارڈ کا سراغ لگایا گیا۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے ڈاکٹر جوزف کیلیفانو کی قیادت میں آنکولوجی ماہرین کی ایک ٹیم  ن مطالعے میں لکھا کہ ہمیں یہ دکھائی دیتا ہے کہ چرس کی بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر سر اور گردن کے کینسر کے کیسز بھی بڑھتے رہیں گے اور شاید ڈرامائی طور پر۔

یہ مطالعہ لاس اینجلس میں یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا (USC) میں کلینکل اوٹولرینگولوجی-ہینڈ اینڈ نیک کی سرجری کے پروفیسر ڈاکٹر نیلز کاٹ کے تعاون سے کیا گیا ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

نمز انٹری ٹیسٹ میں شریک پاکستانی طلبہ

نمز میڈیکل انٹری ٹیسٹ 13 ستمبر کو ملک بھر میں منعقد ہوگا

نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (نمز) کا میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے …