وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، یہ صرف افواج کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے، سول ملٹری تنخواہوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد …
Read More »آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کے شعبہ کیلئے 1079ارب روپے سبسڈی کی مد میں مختص کرنے کی تجویز
حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔ ان اعداد و شمارکو حکومت کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم …
Read More »آئی ایم ایف کا نئے مالی سال کے بجٹ پر مزید مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا، تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ …
Read More »شوگر کارٹیل پر 44 ارب روپے جرمانہ: اپیلٹ ٹربیونل نے مقدمہ دوبارہ سماعت کے لیے واپس بھجوا دیا
کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کی جانب سے 44 ارب روپے کے جرمانے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ دوبارہ سماعت کے لیے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کو واپس بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ 2021 میں کمپٹیشن …
Read More »ٹیکس چوری پر جرمانے کی زیادہ سے زیادہ شرح جولائی 2025ء سے نافذ کیے جانے کی تجویز
ٹیکسز کی بلند ترین شرح کے سبب کاروبار پاکستان سے دبئی منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی ایف بی آر نے تصدیق کی ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد معاملات زیر بحث آئے۔ ارکان …
Read More »249 ارب روپے مالیت کے 10 ترقیاتی منصوبے منظور، 6 بڑے منصوبے ایکنک کو بھجوا دیے
سینٹر ل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 249 ارب روپے مالیت کے 10 ترقیاتی منصوبے منظور کر لیے جبکہ 6 بڑے منصوبے ایکنک کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دیے گئے۔ اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 7.5 ارب روپے میں منظور کر لیا گیا، نئے سیف …
Read More »50 سے زائد اقسام کی انتہائی پراسیس شدہ خوراک پرایف ای ڈی عائد کرنے پر غور
محصولات میں اضافے کے ایک بڑے اقدام کے طور پر حکومت آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 50 سے زائد اقسام کی انتہائی پراسیس شدہ خوراک (الٹرا پراسیسڈ فوڈ) پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ …
Read More »حکومتی پاور پلانٹس کی نجکاری کو دھچکا ۔۔۔۔ایک ہی پیشکش موصول
وزارت توانائی کو فروخت کیلئے پیش کیے گئے تین حکومتی پاور پلانٹس میں بہت ہی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسکو صرف ایک ہی پلانٹ کی فروخت کیلئے پیشکش موصول ہوئی ہے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں (جنکوز) نے پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی مرحلہ وار نیلامی کے …
Read More »منصوبہ بندی کمیشن کی ایف بی آر کی لگژری گاڑیاں خریدنے کی مخالفت
منصوبہ بندی کمیشن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے 41 ارب روپے مالیت کے ریونیو بڑھانے کے منصوبے کے تحت 179 گاڑیوں، جن میں 15 مکمل طور پر بلٹ پروف یونٹس شامل ہیں، کی خریداری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے 2.237 ارب روپے کی مجوزہ لاگت پر …
Read More »پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ تجاویز پر مذاکرات پیرسے شروع
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ تجاویز سے متعلق پالیسی سطح کے مذاکرات کل بروز پیر سے شروع ہوں گے جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا۔ نئے مالی سال 26-2025 پر مشاورت کے معاملہ پر پاکستان اور …
Read More »