مالی سال 26-2025ء کے بجٹ میں جائیداد کی خریداری پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس ڈیڑھ فیصد کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں جائیداد کی خریداری پر ووہولڈنگ ٹیکس کی شرح ساڑھے 3 …
Read More »وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 26-2025ء پیش کر رہے ہیں
قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ 26-2025ء پیش کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی تھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس شروع ہو گیا، جس میں وفاقی وزیر خزانہ …
Read More »مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش
مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ قومی ترانے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی کی اجازت کے بعد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب بجٹ 26-2025 …
Read More »نئے فنانس بل میں مجوزہ 200ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات تجویز
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے فنانس بل کو تقریبا حتمی شکل دے دی ہے اور توقع ہے کہ وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) کے تحت تقریبا 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا …
Read More »پاکستان میں کرپٹو شعبے کے ضابطہ کار کے لیے اہم پیش رفت
پاکستان کرپٹو کونسل (PCC) کا جائزہ اجلاس گزشتہ روز وزارتِ خزانہ میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کی۔ اجلاس میں ملک میں ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی تیاری پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اسٹیٹ …
Read More »عیدالاضحیٰ اور بجٹ قریب آتے ہی ملک بھر میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ
عیدالاضحیٰ اور بجٹ قریب آتے ہی ملک بھر میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 16.94 فیصد، آلو 11.52 فیصد، پیاز 5.21 فیصد، کیلے1.57 فیصد اورانڈوں کی قیمت میں 1.34 فیصد کا اضافہ …
Read More »انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 482 پوائنٹس کا اضافہ ہوا …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں درج کمپنیوں کے شیئرز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاک مارکیٹ میں درج کمپنیوں کے شیئرز پر ٹیکس عائد کرنے کا کہا ہے حکومت منقولہ اثاثوں جیسے کیش اور سونا پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس دوبارہ متعارف کرانا چاہتی ہے جس میں اسٹاک مارکیٹ میں درج کمپنیوں کے شیئرز کو مستثنیٰ رکھا …
Read More »سی سی پی کا یوریا کھاد بنانے والی کمپنیوں پر 37کروڑ سے زائد کا جرمانہ
مسابقتی کمیشن (سی سی پی)نے چھ معروف یوریا کھاد بنانے والی کمپنیوں اور ان کی تنظیم پر قیمتوں کے گٹھ جوڑ کے الزام میں مجموعی طور پر 37 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ کمیشن نے ازخود نوٹس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک جامع تحقیق میں یہ …
Read More »گردشی قرض خاتمہ : کمرشل بینکو ں سے 1275ارب روپے کے حصول کی وفاقی کابینہ سے جلد منظوری دینے کا امکان
وفاقی حکومت نے توانائی شعبے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے کمرشل بینکوں سے 1275 ارب روپے کے تاریخی قرضہ پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے، اور اس معاہدے کی منطوری وفاقی کابینہ سے جلد لی جائے گی ، ذرائع کے مطابق، تقریبا 18 کمرشل بینکوں کے …
Read More »