بدھ , جنوری 28 2026

 ’جی وے سوہنیا جی‘ دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش

امپورٹ پالیسی کی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کو دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا جائے گا۔ 

فلم ڈسٹری بیوٹر کمپنی ڈسٹری بیوشن کلب نے فلم کو عید الفطر پر ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، فلم کو فروری میں ورلڈ وائیڈ ریلیز کیا جاچکا ہے،

مرکزی فلم سنسر بورڈ نے پہلے اس فلم کو سنسر نہیں کیا تھا، فلم کی کاسٹ میں اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ سیمی چاہل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

مہنگائی اور شرح نمو پررپورٹ جاری

ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس نے پاکستان کے لیے اپنی تازہ معاشی پیشگوئیاں جاری …