پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Punjabi Film

عمران اشرف کی پنجابی فلم نے پاکستان میں 3 کروڑ کمائے

’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی نیا ریکارڈ قائم کیا پاکستانی اداکار عمران اشرف کی کینیڈین بھارتی پنجابی فلم ’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پاکستان سے تین کروڑ 17 لاکھ روپے کما کر نیا سنگ میل عبور …

Read More »

عمران اشرف کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم لاہور میں ریلیز

پاکستان کے معروف اداکار عمران اشرف نے اپنے کیریئر میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کی پہلی بین الاقوامی پنجابی فلم ’’ایہنانوں رہنا سہنا نئیں آندا‘‘ ریلیز کر دی گئی ہے جس کا رنگا رنگ پریمیئر لاہور کے ایک مقامی سینما میں منعقد ہوا۔ تقریب میں …

Read More »

پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز

مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہو چکی ہے، جب کہ بھارت میں اس فلم کی ریلیز پر تاحال پابندی عائد ہے۔ 22 جون کو فلم کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دکھایا گیا تھا اور ساتھ ہی فلم …

Read More »

“ویلکم ٹو پنجاب” کی لاہورریلوے اسٹیشن پرشوٹنگ

فلم “ویلکم ٹو پنجاب” کی لاہور ریلوے اسٹیشن پر شوٹنگ کی گئی جس میں اداکارجاوید شیخ،ممتاز،عادی خان ،زارا اور قیصرپیا نے حصہ لیا۔ ہدایت کارشہزادرفیق کی فلم”ویلکم  ٹوپنجاب” کی کراچی کے بعد لاہور میں شوٹنگ جاری ہے،شوٹنگ کے دوران ریلوے اسٹیشن پرعوام کا رش لگ گیا اور انہوں نے فن …

Read More »

چوراں نال یاریاں: پنجابی فلم پاکستانی سینماؤں میں ریلیز

مزاح،جذبات اورمیوزک کاخوبصورت امتزاج لیے بین الاقوامی پنجابی فلم “چوراں نال یاریاں” پاکستانی سینما گھروں میں بھی ریلیز کردی گئی۔ اس فلم میں پاکستانی فنکاروں ہنی البیلا اور شاذب مرزا نے بھی فن کے جوہر دکھائے ہیں، فلم کے نمایاں فنکاروں میں آریہ ببر،پراہب گریوال،ملکیت رونی،منریت سراں،دیوندرسنگھ،گردیال سنگھ سدھو اوردیگر …

Read More »

پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ بھی عید پرریلیز

بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ بھی عید الفطر کی فلموں کی دوڑ میں شامل ہو گئی۔ View this post on Instagram A post shared by Ranjit Bawa (@ranjitbawa) بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوٹرز نے حاصل کر لئے، فلم کو امپورٹ پالیسی …

Read More »

 ’جی وے سوہنیا جی‘ کو دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش

امپورٹ پالیسی کی پنجابی فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ کو دوبارہ مرکزی فلم سنسر بورڈ میں پیش کیا جائے گا۔  View this post on Instagram A post shared by Imran Abbas (@imranabbas.official) فلم ڈسٹری بیوٹر کمپنی ڈسٹری بیوشن کلب نے فلم کو عید الفطر پر ریلیز کرنے کی تیاریاں شروع …

Read More »