google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ بھی عید پرریلیز - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ بھی عید پرریلیز

بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ بھی عید الفطر کی فلموں کی دوڑ میں شامل ہو گئی۔

بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’پروہنے ٹو‘ کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوٹرز نے حاصل کر لئے،

فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت عید پر بشرط سنسر سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا، 

فلم کی کاسٹ میں رنجیت باوا، ادیتی شرما اور گرپیت گھگھی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں،

علاوہ ازیں فلم میں پاکستانی اداکار بدر خان بھی شامل ہیں اور فلم کی عکسبندی لندن میں کی گئی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …