اتوار , اکتوبر 12 2025

پاکستان

سی سی پی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں گمراہ کن تشہیر کے خلاف انکوائری کا آغاز

اسلام آباد کا نام اور جعلی منظوریوں کے ذریعے عوام کو دھوکہ دینے والے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی، عوام سے شواہد فراہم کرنے کی اپیل۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں گمراہ کن اشتہارات اور جھوٹی تشہیری مہمات کے خلاف باضابطہ انکوائری شروع …

Read More »

آئی ایم ایف کا کھاد پر ٹیکس دُگنا کرنے کا مطالبہ

ٹیکس ہدف میں کمی پر آئی ایم ایف نے کھاد پر 10٪ اور زرعی ادویات پر 5٪ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے کھاد پر …

Read More »

پی پی ایل بورڈ کے نامزد ممبران تبدیل

پیٹرولیم وزیر سے قریبی تعلقات رکھنے والے دو امیدواروں پر خفیہ اداروں کے اعتراض کے بعد ان کے نام واپس لے لیے گئے وزیراعظم آفس نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لیے نامزد افراد کی فہرست پر نظرثانی کا حکم دیا ہے، جب خفیہ …

Read More »

بے چینی کے علاج میں سائیکو تھراپی مؤثر، مختلف تھراپیز سے ذہنی سکون ممکن: ماہرین

ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اگر کسی فرد کی بے چینی (انگزائٹی) منفی خیالات، غلط عقائد یا ماضی کے تجربات سے جڑی ہو، تو سائیکو تھراپی — یعنی بات چیت پر مبنی نفسیاتی علاج — ذہنی سکون اور مکمل شفا کی جانب مؤثر قدم ہو سکتا ہے۔ تازہ ترین …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: جیت کے لیے پاکستان کو 248 رنز درکار

ڈیانامہنگی بائولر ہونے کے باوجود 4وکٹیں لیں جبکہ کپتان فاطمہ ثنا اور سعدیہ اقبال نے 2,2 وکٹیں لیں کولمبو میں جاری ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے اہم میچ میں بھارت ویمن ٹیم نے پاکستان کے خلاف 50 اوورز میں 247 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستان کو جیت …

Read More »

بِٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح: قیمت 1 لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز

ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں اور ادارہ جاتی سرمایہ کاری نے نئی ریکارڈ سطح کا راستہ ہموار کیا دنیا کی سب سے بڑی اور مقبول ترین کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے اتوار کے روز ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر عالمی …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو میں جاری خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جو ایک روایتی فیصلہ …

Read More »

سام سنگ کا نیا فولڈ ایبل فون ’Galaxy Z Fold 7 W26‘ چین میں 11 اکتوبر کو لانچ

نیا ماڈل پتلا، ہلکا، اور طاقتور فیچرز سے لیس ہوگا، ٹری فولڈ فون پر بھی کام جاری ٹیکنالوجی کی دنیا کی سرکردہ کمپنی سام سنگ ایک بار پھر فولڈ ایبل فونز کی جدت میں نیا سنگ میل عبور کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں …

Read More »

ثنا فیصل کا مزاحیہ انکشاف: “میں فیصل قریشی کو اپنے اشاروں پر نچاتی ہوں”

اداکار فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ ثنا فیصل کی دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، مداحوں کی جانب سے جوڑی کو خوب سراہا جا رہا ہے معروف اداکار فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ ثنا فیصل کی مزاح سے بھرپور ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین …

Read More »

پنجاب میں موسلا دھار بارش، سردی کی آمد اور سیلابی خدشات میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں جاری بارشوں نے ایک طرف موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے تو دوسری جانب شہریوں کی زندگی کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں برفباری اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ نئی موسمی خطرات کو …

Read More »