google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان - UrduLead - Page 97
پیر , اپریل 21 2025

پاکستان

شاہد آفریدی کا سیاست میں آنے کا عندیہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک …

Read More »

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے۔ ممبران کے حلف …

Read More »

سینیٹ انتخابات: پیپلز پارٹی 11، ن لیگ کے 6 سینیٹر منتخب

سنی اتحاد کونسل کی صنم جاوید ‘یاسمین راشدودیگرکو شکست کا سامنا خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئےجبکہ ایوان بالا کی 19نشستوں کے لیے قومی‘ سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی ‘پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 11 ‘ن لیگ نے 6‘ایم کیوایم نے ایک سیٹ حاصل کی …

Read More »

فیض ہو یا کوئی اور تحقیقات ہونی چاہئے، عمران خان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ججز کے خط کی انکوائری کا آغاز شوکت عزیز صدیقی کے الزامات یا اس سے بھی پہلے سے شروع کرلیں مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن کریں ضرور. جنرل فیض ہو یا کوئی اور تحقیقات ہونی چاہئے‘بشریٰ بی بی کو بنی …

Read More »

ججزخط: سپریم کورٹ 7 رکنی لارجر بنچ آج سماعت

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ 6 ججز کے خط کے معاملے کی آج سماعت کریگا۔  لارجر بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس یحیٰ آفریدی، جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی …

Read More »

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب نے اسپیکر سے ملاقات کی۔ اسپیکر ایاز صادق نے عمر …

Read More »

سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ آج ہونے والے سینیٹ انتخاب میں 59 امیدوار مدِ مقابل ہیں جبکہ 18 امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔ انتخابی عمل شروع ہونے سے قبل غیر متعلقہ افراد کو قومی اسمبلی میں قائم پولنگ اسٹیشن سے باہر …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات تاحکمِ ثانی ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات تا حکمِ ثانی ملتوی کر دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اپوزیشن اراکین نے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی تھی جس کو منظور کرتے ہوئے انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی جانب سے بیرسٹر علی …

Read More »

جسٹس تصدق جیلانی کی انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے الزامات پر جسٹس (ریٹائرڈ) تصدق جیلانی نے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے 6 ججز کے خط کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیے جانے کے کچھ دیر بعد …

Read More »