بدھ , اکتوبر 15 2025

پاکستان

پنجاب میں آج تمام بورڈز نے دسویں کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب کے بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے بورڈز میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کردیا گیا ہے پنجاب کے تمام بورڈز آج دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان صبح 10 بجے …

Read More »

ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کا معاوضے کا تنازع

ترک اداکار براق اوزچیویت نے مشہور ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کو معاوضے کے تنازع کے باعث خیر باد کہہ دیا ہے۔ ترکی میڈیا ادارے کے مطابق براق گزشتہ پانچ سیزنز سےاس ڈرامے میں ’عثمان بے‘ کا مرکزی کردار ادا کر رہے تھے جوکہ ارتغرل غازی کے بیٹے کا کردار ہیں اب اس …

Read More »

جی ایس ٹی کی شرح کم کرنے اور شوگرمل مالکان کی تفصیلات طلب

ُُپی اے سی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے چینی کی درآمد کیلئے جی ایس ٹی کی شرح کم کرنے اور شوگرمل مالکان کی تفصیلات آئندہ ہفتہ طلب کرلیں کمیٹی نے مزید تفصیلات پوچھتے ہوئے کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت کس نے دی جبکہ کن شوگر ملوں نے …

Read More »

ڈی ایچ اے برساتی نالہ میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تاحال تلاش جاری

گزشتہ روز اسلام آباد کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی —ڈی ایچ اے — کے برساتی نالے میں بہہ جانے والے کار سوار باپ اور بیٹی کوتاحال تلاش نہیں کیا جاسکا۔ اس حوالے سے ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، دریائے سواں میں ریسکیو 1122 کی ٹیمیں مختلف مقامات پر سرچ …

Read More »

پاکستان کے لیے معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینوں میں تبدیلی نہیں

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے رواں مالی سال معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینوں میں تبدیلی نہیں کی، اے ڈی بی نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3 فیصد جبکہ مہنگائی کا تخمینہ 5.8 فیصد پر پربرقرار رکھا ہے۔ …

Read More »

وفاق اور پنجاب حکومت: چینی سستی کرنے میں ناکام

وفاقی اور پنجاب حکومت کی کوششوں کے باوجود ملک بھر میں چینی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں ، اور بدستور چینی کی قیمت دوسوروپے فی کلو کے لگ بھگ ریٹیل میں فروخت کی جارہی ہے چینی کی بے لگام قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ راناتنویر …

Read More »

اب تک کی پولیس تحقیقات کے مطابق حمیرا کی موت قدرتی لگتی ہے

اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی نو ماہ پرانی لاش کراچی کے فلیٹ سے ملنے کے بعد کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جنوبی اسد رضا نے واقعے کی ابتدائی تحقیقات اور اہم شواہد سے پردہ اٹھادیا۔ حال ہی میں ڈی آئی …

Read More »

ایلون مسک کا بچوں کے لیے خصوصی ’بے بی گورک‘ لانچ کرنے کا اعلان

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے بچوں کے لیے خصوصی اے آئی چیٹ بوٹ ’بے بی گورک‘ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ …

Read More »

بجلی کے بعد گیس کے گردشی قرض کو بھی صارفین سے وصولی کا منصوبہ تیار

وفاقی حکومت کا بجلی کے گردشی قرض کے بعد گیس کے گردشی قرض کو بھی حکومتی گیس کمپنیوں کی بیلنس شیٹ سے ختم کرنے کا منصوبہ زیر غور ہے منصوبہ کے تحت گیس صارفین کو گیس سبسڈی کے خاتمہ سمیت پڑولیم لیوی میںمزیداضافہ کے ساتھ ساتھ گیس کی قیمتوں میں …

Read More »

اگلے دوسالوں میں بجلی صارفین کی پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم ہوجائے گی

وزارت پاور کے حکام نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو بتایاکہ اگلے دوسالوں میں بجلی صارفین کے پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم ہوجائے گی، حکام نے مزید بتایا کہ وزارت پاور اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے درمیان بات چیت چل رہی ہے کہ بجلی پر سبسڈی براہ راست بی آئی ایس پی …

Read More »