پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1181 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد …
Read More »ٹیلی کام کمپنیاں ملک بھر میں پیسہ کمانے والی مشینیں بنی ہوئی ہیں
پی ٹی سی ایل کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کی سفارش قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن (ٹیلی کام) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کی سفارش کردی۔ چیئرمین کمیٹی نے بھی سی ایل …
Read More »پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ
پاکستان میں سونے کی قیمتیں ایک بار پھر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور صارفین کی جانب سے سونے کی موجودہ صورتحال اور آئندہ رجحانات کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں حالیہ …
Read More »آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے جس کے باعث ملک میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 3 روپے 74 …
Read More »پی ایس ایکس میں ایک لاکھ 36 ہزارتاریخی سطح بھی عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے، دوران ٹریڈنگ کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک ہزار 841 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار کی نئی تاریخی سطح بھی عبور کرلی ہے۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے …
Read More »خیبر پختونخوا میں سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت
خیبر پختونخوا میں سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، رہنما مسلم لیگ ن امیر مقام اور سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے درمیان غیر رسمی سیاسی مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اس مشاورت میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ …
Read More »قائم مقام چیئرمین کا تقرر جلد کر دیا جائے گا
وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن میں ڈی جیز، ایڈوائزر اور ای ڈی سمیت تمام بھرتیاں روک دی گئی ہیں، ہائر ایجوکیشن کا نیا چیئرمین میرٹ پر لگایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 16 جولائی کو …
Read More »مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج شام سے کل تک پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، …
Read More »انڈر18 ایشیا ہاکی کپ فائنل: جاپان کی پاکستان کو 0-3 سے شکست
ہاکی ایشیا کپ انڈر 18 کے فائنل مقابلے میں جاپان نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ چین کے شہر داژو میں جاری ہاکی ایشیا کپ انڈر18 میں پاکستان ایشیئن چیمپئن بننے میں ناکام رہا ہے، فائنل مقابلے میں جاپان نے پاکستان کو …
Read More »پی ٹی سی ایل -ٹیلی نار خریداری : گروپ کی مالی حالت کو مزید غیر مستحکم کر سکتا ہے
وزارتِ خزانہ نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کو خریدنے کے مجوزہ منصوبے پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر یہ سودا مناسب طریقے سے نہ سنبھالا گیا تو یہ نہ صرف پی ٹی سی ایل گروپ …
Read More »