پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

جب پاکستان حملہ کرے گا تو پوری دنیا جان جائے گی

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 15 مقامات پر حملے کی خبر جھوٹ ہے، مودی سرکار اپنے فائدے کیلئے ڈراما کر رہی ہے، تاہم جب پاکستان حملہ کرے گا تو وہ نظر بھی آئے گا …

Read More »

پاکستان کی مسلح افواج نے تمام 26 بھارتی ہیروپ ڈرونز گرادیے

بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، بھارت نے سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں اسرائیلی ساختہ جدید ہیروپ ڈرون چھوڑ دیے، تاہم پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے تمام ڈرونز کو گرادیا، اس دوران ڈرونز کا ملبہ گرنے سے 2 افراد شہید، 2 زخمی ہونے کی اطلاعات …

Read More »

بھارتی جارحیت کا اس کو خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ رات بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے لیکن وہ یہ بات …

Read More »

بھارتی فضائیہ کے 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مارے گرائے: وزیراطلاعات

پاکستان کی مسلح افواج نے رات گئے کیے جانے والے بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 3 رافیل سمیت 5 جنگی طیارے مارے گرائے جبکہ ایک بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سمیت متعدد فوجی چیک پوسٹوں کو تباہ کردیا گیا جبکہ بھارتی فوج …

Read More »

سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے، پاکستان دہشت گردی برآمد نہیں کررہا بلکہ خود دہشت گردی کا شکار ہے، بھارتی حکومت غیرذمہ داری کا مظاہرہ کررہی ہے، پاکستان قومی نے ڈر کر جینا نہیں سیکھا۔ قومی …

Read More »

پی ٹی آئی کا حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتِ حال پر حکومتی بریفنگ کے معاملے میں پی ٹی آئی کا واضح فیصلہ سامنے آیا ہے۔ اپوزیشن جماعت نے حکومتی بریفنگ میں نہ جانے …

Read More »

پاکستان: گلوبل پریس فریڈم انڈیکس میں چھ درجے تنزلی کے بعد 158ویں نمبر

عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر جاری رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (RSF) کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی 2025 کے گلوبل پریس فریڈم انڈیکس میں چھ درجے تنزلی ہوئی ہے اور 180 ممالک میں سے 158ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ اس تازہ ترین درجہ …

Read More »

بھارت نے فوجی راستہ چنا تو یہ ان کی چوائس ہے، آگے معاملہ کہاں جاتا ہے وہ ہماری چوائس ہوگی: آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں اور پاکستان کی سلامتی وخودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں جب کہ بھارت …

Read More »

وزیر خارجہ مارکو روبیو آج یا کل بھارت اور پاکستان کے وزرائے خارجہ سے بات کریں گے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ ہفتے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے مہلک حملے کا جواب دینے کے لیے اپنی فوج کو ’آپریشنل آزادی‘ دے دی، جس کے لیے نئی دہلی نے پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔  رپورٹ کے مطابق پہلگام حملے کے ایک …

Read More »

پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …

Read More »