پاکستان نے ٹی20 ایشیا کپ 2025ء کے اہم مقابلے میں متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 10ویں میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان …
Read More »خالی پیٹ پپیتے کا جوس پینے کے فوائد
خالی پیٹ پپیتے کا جوس پینا نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے، وزن گھٹانے اور جلد نکھارنے جیسے کئی حیرت انگیز طبی فوائد فراہم کرتا ہے۔ پپیتا (Papaya) ایک غذائیت سے بھرپور پھل ہے جسے ناشتہ میں استعمال کرنا یا خالی پیٹ جوس کی صورت میں پینا جسم کے کئی نظاموں …
Read More »پاکستان بمقابلہ یو اے ای: میچ تاخیر سے شروع، ابتدائی وکٹیں گنوانے کے بعد پاکستان دباؤ میں
ایشیا کپ 2025 کے متنازع 10ویں میچ میں سیاسی تنازع، ریفری تبدیلی اور بیٹنگ مسائل نے کھیل کا منظرنامہ تبدیل کر دیا ایشیا کپ 2025 کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان جاری مقابلے کا آغاز ایک گھنٹے کی تاخیر سے ہوا، جب کہ پاکستان نے …
Read More »ملکی گیس پر نئے کنکشنز پر مستقل پابندی عائد
وفاقی حکومت نے سوئی سدرن اور ناردرن کو 30 لاکھ سے زائد درخواستیں منسوخ کرنے کا حکم دے دیا پاکستان میں گھریلو صارفین کے لیے اب ملکی قدرتی گیس پر نیا کنکشن لینا ممکن نہیں رہے گا، کیونکہ وفاقی حکومت نے مستقل بنیادوں پر ان کنکشنز پر پابندی عائد کر …
Read More »ارشد ندیم نے 85.28 میٹر تھرو کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائی
پاکستانی جیولن تھرو اسٹار نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے براہِ راست فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں جیولن تھرو کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جہاں …
Read More »پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کل جاری ہوں گے
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کل جمعرات، 18 ستمبر 2025 کو انٹرمیڈیٹ پارٹ II (HSSC Part II) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ تمام بورڈز کی جانب سے نتائج کا وقت صبح 10 بجے مقرر کیا گیا ہے۔ نتائج کا اطلاق FA، FSc (پری میڈیکل و …
Read More »زیرِ سمندر کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار بدستور سست
سعودی عرب کے قریب کیبلز میں فالٹ کے باعث صارفین کو اپ لوڈ، ڈاؤنلوڈ اور ویڈیو کالنگ میں شدید مسائل کا سامنا پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار نے صارفین کی روزمرہ ڈیجیٹل سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کر رکھا ہے۔ اپ لوڈنگ، ڈاؤنلوڈنگ، میسجز کے تاخیر سے پہنچنے …
Read More »اورنگزیب لغاری نے ماہرہ خان پر تنقید کرنے والے فنکاروں کو آڑے لے لیا
سینئر اداکار نے کہا: “ماہرہ خان جیسی محنتی فنکارہ پر تنقید کرنے والے خود کبھی اس کے مقام تک نہیں پہنچ سکتے” پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری نے حالیہ ٹی وی پروگرام میں معروف اداکارہ ماہرہ خان پر تنقید کرنے والے فنکاروں کو شدید تنقید کا نشانہ …
Read More »کے-الیکٹرک اور سی پی پی اے-جی کا 172.8 ارب کا تنازعہ
دو سال سے جاری ادائیگیوں اور سبسڈی کلیمز پر تنازعہ کے-الیکٹرک کی مالی پائیداری کے لیے خطرہ بن گیا کے-الیکٹرک اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) کے درمیان 172.8 ارب روپے کے واجبات اور سبسڈی کے کلیمز پر پیدا ہونے والا تنازعہ دو سال گزرنے کے …
Read More »پی سی بی ایشیا کپ سے دستبرداری پر غور میں مصروف
ہینڈ شیک تنازعے کے بعد پاکستان بدھ کو متحدہ عرب امارات کے خلاف اہم میچ سے پہلے بڑا فیصلہ کرے گا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کو ایشیا کپ میں اپنی آئندہ شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا، جب کہ وہ …
Read More »