خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات بپھر گیا جس کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 55 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ 20 …
Read More »
جون 27, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر دریائے سوات میں 75 سے زائد افراد بہہ گئےپر تبصرے بند ہیں
خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات بپھر گیا جس کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں اور 55 سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ 20 …
Read More »جون 27, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1600 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈپر تبصرے بند ہیں
وفاقی بجٹ کی منظوری اور ایران اسرائیل کشیدگی میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا، جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز زبردست تیزی سے ہوا اور انڈیکس میں 1600 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعے کے روز کاروباری ہفتے …
Read More »جون 27, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیزپر تبصرے بند ہیں
مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہو چکی ہے، جب کہ بھارت میں اس فلم کی ریلیز پر تاحال پابندی عائد ہے۔ 22 جون کو فلم کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کو دکھایا گیا تھا اور ساتھ ہی فلم …
Read More »جون 27, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئیپر تبصرے بند ہیں
پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور تیز آندھی کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم 13 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور …
Read More »جون 26, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین تمام مطالبات ماننے پر بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیںپر تبصرے بند ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مان لیے، اس لیے بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، حکومت نے بی آئی ایس پی کے بجٹ میں اضافہ کیا، پی ٹی آئی نے ہر بجٹ میں بی آئی ایس پی کے …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پرو لیگ کھیلنے کے لیے وزیراعظم ہماری مدد کریںپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکریٹری جنرل رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ پرو لیگ کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، اُمید ہے کہ موجودہ صورتحال پر وزیراعظم ہماری مدد کریں گے ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش بھی نہیںپر تبصرے بند ہیں
بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حالیہ پہلگام واقعے اور پاک بھارت جنگ کے بعد ان دنوں بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ 2025: بھارت کی پاکستانی جوڑی کو شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں ناکام رہا۔ فائنل میں روایتی حریف بھارت نے سخت مقابلے کے بعد نور زمان اور ناصر اقبال پر مشتمل پاکستانی جوڑی کو (1-2) سے شکست دے دی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلا سیٹ جیت کر برتری حاصل کی، …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے لیے سرچ کمیٹی کی منظوریپر تبصرے بند ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کی تقرریوں کے لیے باقاعدہ طور پر سرچ کمیٹی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کے تحت کیا گیا ہے، جس کے تحت اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی عمل میں لائی …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیاپر تبصرے بند ہیں
قومی اسمبلی نے فنانس بل کی شق وار منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ 2025-26 کثرت رائے سے منظورمنظور کر لیا جبکہ اپوزیشن کی تمام تحاریک کثرت رائے سے مسترد …
Read More »