پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مان لیے، اس لیے بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، حکومت نے بی آئی ایس پی کے بجٹ میں اضافہ کیا، پی ٹی آئی نے ہر بجٹ میں بی آئی ایس پی کے …
Read More »
جون 26, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین تمام مطالبات ماننے پر بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیںپر تبصرے بند ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مان لیے، اس لیے بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، حکومت نے بی آئی ایس پی کے بجٹ میں اضافہ کیا، پی ٹی آئی نے ہر بجٹ میں بی آئی ایس پی کے …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پرو لیگ کھیلنے کے لیے وزیراعظم ہماری مدد کریںپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکریٹری جنرل رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ پرو لیگ کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، اُمید ہے کہ موجودہ صورتحال پر وزیراعظم ہماری مدد کریں گے ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح مجھے بالی ووڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش بھی نہیںپر تبصرے بند ہیں
بھارت کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بائیکاٹ مہم اور بالی ووڈ سے بلیک لسٹ ہونے کے خدشات پر خاموشی توڑتے ہوئے بالی ووڈ انڈسٹری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حالیہ پہلگام واقعے اور پاک بھارت جنگ کے بعد ان دنوں بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ 2025: بھارت کی پاکستانی جوڑی کو شکستپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں ناکام رہا۔ فائنل میں روایتی حریف بھارت نے سخت مقابلے کے بعد نور زمان اور ناصر اقبال پر مشتمل پاکستانی جوڑی کو (1-2) سے شکست دے دی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلا سیٹ جیت کر برتری حاصل کی، …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے لیے سرچ کمیٹی کی منظوریپر تبصرے بند ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کی تقرریوں کے لیے باقاعدہ طور پر سرچ کمیٹی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 کے تحت کیا گیا ہے، جس کے تحت اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی عمل میں لائی …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیاپر تبصرے بند ہیں
قومی اسمبلی نے فنانس بل کی شق وار منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ 2025-26 کثرت رائے سے منظورمنظور کر لیا جبکہ اپوزیشن کی تمام تحاریک کثرت رائے سے مسترد …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, صحت بادام کے دودھ کا زیادہ استعمال بھی کچھ منفی اثرات کا باعث بن سکتا ہےپر تبصرے بند ہیں
بادام کا دودھ ایک صحت بخش اورمشہور متبادل ہے، جو خاص طور پر ان افراد کے لیے فائدہ مند ہے جو لیکٹوز عدم برداشت رکھتے ہیں یا جو ویگن (پودوں پر مبنی) خوراک کی طرزِ زندگی اختیار کرتے ہیں۔ یہ دودھ دودھ کی دیگر اقسام کے مقابلے میں کم کیلوریز، …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر جناح اسکوائر منصوبے کا آبپارہ لوپ پہلی ہی مون سون بارش میں دھنس گیاپر تبصرے بند ہیں
وفاقی دارالحکومت میں ریکارڈ مدت میں مکمل کیے جانے والے جناح اسکوائر منصوبے نے پہلی ہی مون سون بارش میں اپنی اصل حقیقت دکھا دی۔ سرینا چوک کے سامنے 84 روز میں تعمیر ہونے والی سڑک بارش برداشت نہ کرسکی اور زمین میں دھنس گئی، جس سے شہریوں کو شدید …
Read More »جون 26, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین وفاقی کابینہ کی نظر ثانی شدہ فنانس بل کی منظوریپر تبصرے بند ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال 26-2025 کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی، وزیر خزانہ نے فنانس بل پر کابینہ کو بریفنگ دی، جس کے بعد وفاقی کابینہ نے نئے …
Read More »جون 26, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پنجاب کے اکثر علاقوںسمیت کشمیر اور کے پی کے بالائی علاقوں میں بارشپر تبصرے بند ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے ہی پنجاب کے اکثر علاقوں سمیت کشمیر اور کے پی کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں مزید کہ اہے کہ موسلا دھار/ شدیدموسلادھار بارش کے باعث مری، گلیات، مانسہرہ، کوہستان، دیر، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، صوابی، …
Read More »