مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سعد رفیق بھی پی ٹی آئی کی خاتون رہنما صنم جاوید کی دوبارہ گرفتاری کیخلاف بول پڑے۔ سوشل میڈیا پلئیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری بیان میں سعد رفیق نے لکھا کہ صنم جاوید کے بچے ماں کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے ہوں گے، …
Read More »
google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سعد رفیق بھی پی ٹی آئی کی خاتون رہنما صنم جاوید کی دوبارہ گرفتاری کیخلاف بول پڑے۔ سوشل میڈیا پلئیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری بیان میں سعد رفیق نے لکھا کہ صنم جاوید کے بچے ماں کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے ہوں گے، …
Read More »محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم اور مرطوب رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، جنوب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہوا …
Read More »وفاقی وزارت خزانہ نے وزارت منصوبہ بندی کے احتجاج کے باوجود عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بنیادی اضافی اہداف کو پورا کرنے کے لیے فنڈز کے بیک لوڈڈ ریلیز کے ذریعے ترقیاتی اور جاری اخراجات کی وفاقی فنانسنگ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفیکیشن میں …
Read More »یورو کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی، اسپین سب سے زیادہ چار مرتبہ یورو کپ جیتنے والا ملک بن گیا۔ جرمنی کے شہر برلن میں کھیلے گئے یورو کپ فائنل کے پہلے ہاف میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا تھا۔ میچ …
Read More »بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے میڈیا کی عدم موجودگی میں جج کے سامنے بیان ریکارڈ کروانے سے انکار کردیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ اس موقع پر بانی پی ٹی …
Read More »بھارتی کامیڈین اور دی کپل شرما شو کے میزبان کپل شرما پاکستانی یوٹیوبر اور پرینک اسٹار نادر علی کا فون نہیں اٹھا رہے۔ اس بات کا اظہار نادر علی نے اپنے یوٹیوب چینل پر کامیڈین پرویز صدیقی کے ساتھ پوڈ کاسٹ کے دوران کیا۔ پوڈ کاسٹ میں پرویز صدیقی نے …
Read More »بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دےکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے …
Read More »پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جب کہ 14 مکانات بھی منہدم ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے، 3 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں جبکہ نارووال اور ملتان …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی۔ اسلام آباد سے وفاقی حکومت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کےلیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کیا گیا ہے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن …
Read More »پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی وجہ سے ترکیہ میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہے ہیں۔ سال 2023 کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ ناصرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش سمیت دیگر ممالک میں بھی خوب مقبول ہوا، …
Read More »