جمعہ , دسمبر 19 2025

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کل ملتان پہنچے گی۔

 پی سی بی کی جانب سےکہا گیا ہےکہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کےکھلاڑی آج ملتان میں رپورٹ کریں گے۔

کل سےتیاریوں کا آغاز ہوگا،ٹیسٹ سیریز سے قبل ٹیم مینجمنٹ نےآٹھ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے،تمام کھلاڑی ناکام رہے۔

فٹنس ٹیسٹ میں محمد رضوان ۔سعود شکیل۔ نعمان علی ۔ میر حمزہ بھی مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکے۔۔ پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ سات اکتوبر کو شیڈول ہے

About Aftab Ahmed

Check Also

اسموگ سے محفوظ رہنے کے آسان طریقے

ماہرین صحت نے بڑھتی ہوئی اسموگ کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے …