google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 315
پیر , اپریل 21 2025

پہلا صفحہ

دہشتگردوں کے حملے میں 8 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 10 حملہ آور ہلاک

انٹرسروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز بنوں چھاؤنی میں دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنادیا، دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 8 اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں تمام 10 دہشت گرد …

Read More »

اکشے کمار کی 4 چار سال میں 9 ویں فلاپ فلم

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلاپ فلموں کی تعداد بڑھنے لگی، 4 سال کے دوران ان کی ناکام فلموں کی تعداد اب 9 ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’سرفیرا‘ بھی باکس آفس پر نہ چل سکی۔ بھارتی میڈیا …

Read More »

حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ

امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن اور سیکنڈ سیڈ حمزہ خان کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے، حمزہ کو کوریا کے جوینگ ناکے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن …

Read More »

مون سون بارشوں کے پیش نظر بلوچستان کے17 اضلاع ہائی الرٹ

بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا، جب کہ سلیمان رینج کے علاقوں میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے صوبے کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

حکومت نے آئندہ 15 روز کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔  پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔  وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھانے …

Read More »

امبانیز کی شادی میں پاکستانی ملبوسات

امبانیز کی ’ویڈنگ آف دی ایئر‘ میں بالی ووڈ ستاروں نے پاکستانی ملبوسات میں جلوے بکھیرے۔ رواں سال مارچ سے شروع ہونے والی شادی 12 جون کو آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے ساتھ بلآخر اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ اس شادی میں پاکستانی ڈیزائنرز …

Read More »

2 سال کے دوران بجلی کے ٹیرف میں تاریخی اضافہ

گزشتہ 2 برسوں کے دوران بجلی کےبنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج الگ سے عائد کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقل سرچارج …

Read More »

کسی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے، ماہرین قانون

وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے فیصلے سے متعلق ماہرین قانون نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو تحلیل کرنے کا حتمی فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرنا ہے۔ ماہر قانون حافظ احسان نے سما نیوز سے بات …

Read More »

حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے حکومتی فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے کوشاں …

Read More »

درفشاں سلیم کی خفیہ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو منظرِ عام پر آتے ہی معروف شخصیات کی پرائیویسی سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی۔ خیال رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ان دنوں اداکارہ کی لندن کی سڑکوں پر …

Read More »