google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو ہونے کا امکان - UrduLead
جمعرات , جون 12 2025

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 مارچ کو ہونے کا امکان

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس7 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری 7 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ صدرِ مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق …