اگست 5, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاجی تحریک کے باضابطہ آغاز کے بعد پارٹی کے ایک رہنما اور متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران خان توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق …
Read More »
اگست 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان کا سالانہ بجٹ خسارہ 6.8 فیصد سے کم ہوکر مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 5.4 فیصد پر آگیا ہے، وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال سود کی ادائیگیوں کے اخراجات 8 ہزار 887 ارب روپے رہے، اور دفاع پر 2 ہزار 194 ارب روپے …
Read More »
اگست 5, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےبحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز نیلامی روکنے کی درخواستیں مسترد کردیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نےنیب کوبحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز نیلام کرنےکی اجازت دے دی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگرکی سربراہی …
Read More »
اگست 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث کاروباری ہفتے کے دوسرے روز نئی تاریخ رقم ہوگئی، 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 43 ہزار کی حد عبور کرلی۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ 100 انڈیکس میں 961 پوائنٹس کا …
Read More »
اگست 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان تحریک انصاف نے آج ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جس کے تحت پنجاب بھر میں ریلیاں اور مظاہرے کیے جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق 5 اگست کو یومِ سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے ہر حلقے میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، اور اراکین اسمبلی، …
Read More »
اگست 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی حکومت نے احتجاجی تاجروں کے مطالبات تسلیم کر لیے اور کاروباری برادری کو مطمئن کرنے کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کے مطابق بڑی خریداریوں پر مرحلہ وار پابندی عائد کی جائے گی، کیش ڈیپازٹس کو ڈیجیٹل لین دین سمجھا جائے گا اور اختیارات کا استعمال شکایات …
Read More »
اگست 5, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی حکومت نے ترسیلاتِ زر پر سبسڈی اسکیم کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ابتدائی طور پر 30 ارب روپے کی اضافی گرانٹ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ نے اسٹیٹ بینک کے مطالبے کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تسلیم کیا …
Read More »
اگست 4, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 5 اگست کے مجوزہ احتجاج سے قبل پولیس نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 200 سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو شہر کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا، جن …
Read More »
اگست 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی 190 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنا سکی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے نمایاں سکور کرنے والوں میں ایلک نے …
Read More »
اگست 3, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا نے 5 اگست کو بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ”یومِ سیاہ“ منانے کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن مینا خان کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور میں …
Read More »