ہفتہ , مئی 2 2026

بجلی 3.53 روپے فی یونٹ مزید مہنگی

نیپرا اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے ترپن پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پرکل (بدھ) کو سماعت کرے گی-

من و عن اضافے کا جی ایس ٹی سمیت بجلی صارفین پر تقریبا چالیس ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا کی جانب سے اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی تین روپے ترپن پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کرے گی-

من وعن اضافےکاجی ایس ٹی سمیت بجلی صارفین پرتقریباچالیس ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا-بجلی کی قیمت میں اضافے کی مد میں صارفین سے اضافی وصولیاں دسمبر کے بلز میں کی جائیں گی-

بجلی کی قیمت میں اضافےکا اطلاق کےالیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا

About Aftab Ahmed

Check Also

عفت عمر کی مالی مشکلات اور تعصب پر کھل کر بات

پاکستانی اداکارہ اور میزبان عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا سادہ پس …