google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فرانس سے ہوگا - UrduLead
بدھ , جون 18 2025

نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فرانس سے ہوگا

ایف آئی ایچ نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فرانس سے ہوگ جبکہ دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی کوریا کے درمیان ہوگا

20جون (جمعہ) کو میچ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسراسیمی فائنل بعد میں کھیلا جائے گا

بدھ کو ملائیشیا کے شہر میں کھیلے جانے والے میچ میں ناقابل تسخیر نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں چارگولوں سے شکست دی

پاکستان نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر کوالیفائی کرلیا جبکہ میزبان ٹیم ملائیشیا کوالیفائی نہ کرسکی

میچ کے دوران پاکستان نے ہاف ٹائم تک 1-3 کی برتری حاصل کر رکھی تھی لیکن دوسرے ہاف میں نیوزی لینڈ نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے میچ اپنے نام کر لیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بی بی ایل ڈرافٹ میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں

سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے