پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: FIH

ہاکی انڈیا کے ساتھ نہ پہلے رابطہ تھا نہ اب کوئی رابطہ ہوا ہے

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا ہے کہ ہاکی انڈیا کیسے کہہ سکتی ہے کہ ہم نے ایشیاء کپ کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشیاء کپ میں عدم شرکت کے فیصلے کے حوالے سے کسی سے بات …

Read More »

انڈر 18 ایشیاء کپ: پاکستان، بنگلا دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان، بنگلا دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے بنگلا دیش کو پول میچ میں تین کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ چین کے شہر دازھو میں کھیلے جانے والے …

Read More »

ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان موخر

پاک  بھارت کشیدگی کے باعث ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان موخر کردیا گیا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے پروگرام کا اعلان ملتوی کردیا گیا ہے، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں …

Read More »

نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فرانس سے ہوگا

ایف آئی ایچ نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فرانس سے ہوگ جبکہ دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی کوریا کے درمیان ہوگا 20جون (جمعہ) کو میچ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسراسیمی فائنل بعد میں کھیلا جائے گا بدھ کو …

Read More »

پاکستان کی جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست

پاکستان اپنا تیسرا گروپ میچ بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف اسی میدان پر کھیلے گا کوالا لمپور: ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 1-2 کے خسارے سے واپسی کرتے ہوئے …

Read More »

ایشیا کپ: پاکستان سمیت چھ ٹیموں کی شرکت کی تصدیق

ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والے ایشیا ہاکی کپ کے میزبان کا باقاعدہ طور پراعلان کر دیا گیا ہے جس میں پاکستانی ٹیم کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ ایشیا ہاکی کپ 29 اگست سے 7 ستمبر تک راج گڑھ، بھارت میں ہوگا۔ ایشین ہاکی فیڈریشن کے اعلامیے …

Read More »

چین پاکستان کو شکست دیکرایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹس پر دو صفر سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور چین کے درمیان مقررہ وقت کے دوران میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی شوٹس پر …

Read More »

پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا

نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا، جنوبی افریقا نے دلچسپ میچ میں 3 کے مقابلے میں 4 گول سے فتح اپنے نام کی۔ ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ گنیز ناؤ میں …

Read More »

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ 4-4 گول سے برابر

نیشن کپ میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-4 گول سے برابر رہا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشن کپ کے میچز 31 مئی سے 9 جون تک پولینڈ میں کھیلے جائیں گے۔ میچ کے پہلے ہاف میں ملائیشیا کا پلڑا بھاری رہا …

Read More »