نومبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم
جنسی ہراسگی کیس، رجسٹرار ایئر یونیورسٹی عبدالوہاب موتلہ کو ملازمت سے برخاستگی ، دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا، سزا ورک پلیس ہراسمنٹ قانون 2010 کے تحت سنائی گئی، پانچ لاکھ روپے متاثرہ خاتون اور پانچ لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کا حکم، ایئر یونیورسٹی کی مجاز اتھارٹی …
Read More »
نومبر 1, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سابق صوبائی وزیرِ خیبر پختون خوا عاطف خان کو اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ انہیں 12 نومبر کو صبح ساڑھے 10 بجے اینٹی …
Read More »
نومبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, کھیل
قومی کرکٹر شعیب ملک کو ان کے بیٹے کی سالگرہ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ گزشتہ روز بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کی چھٹی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔ تاہم اب شعیب …
Read More »
نومبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی ویڈیو لیک ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کے خوب چرچے ہورہے ہیں یہ ڈرامہ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے جبکہ اس کی آخری قسط سنیما میں دکھانے …
Read More »
نومبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز کے چمکتے ہوئے اسٹار زاہد احمد اپنے روحانی سفر کا انکشاف کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ دولت ، شہرت سب کچھ حاصل ہونے کے باوجود جب سکون نہ ملا تو زندگی اللہ کے احکامات کے مطابق گذارنے کا فیصلہ کر لیا۔ زاہد احمد اسٹار ایک شو میں …
Read More »
نومبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کے قطر میں میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سعودی فیڈریشن نے ٹیم کو میچ کی دعوت بھی دے ڈالی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطرمیں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور دوسری …
Read More »
نومبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف اداکارگوہر رشید نےمحبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا وہ اب سنگل نہیں رہے،انہوں نے اپنی شریک حیات تلاش کرلی ہے۔ پاکستان شوبر انڈسٹری کےمعروف اداکارگوہررشید ایک شو میں شرکت کے دوران میزبان اشنا شاہ نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ اب بھی سنگل ہیں؟ اس پر گوہر نےانکشاف …
Read More »
نومبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ہندو مذہب کی تقریب “دیوالی” آج یکم نومبر کوملک بھر میں منائی جائے گی۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر اہتمام لاہور میں دیوالی کی مرکزی تقریب کرشنا مندر راوی روڈ پر منعقد ہوگی۔ ڈپٹی سیکرٹری شرائنزامجد الطاف اعوان کے مطابق دیوالی کی تقریب کے لیے بہترین انتظام کیے گئے …
Read More »
نومبر 1, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
حکومت نے ملک بھر کے موٹرویز پر الیکٹرک کاروں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کی منظوری دے دی۔ حکومت کی جانب سے جاری ابتدائی پالیسی کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹر ویز پر 40 کے قریب الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کی منظوری دی ہے اور …
Read More »
نومبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ایف بی آر ماہ اکتوبر میں ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا 980ارب روپے کے ٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلے میں 878ارب روپے ٹیکس ریونیو جمع ہوا اس طرح 102ارب روپے اکتوبر کے مہینے میں شارٹ فال رہا جبکہ مجموعی طور پر رواں مالی سال کے پہلے چار …
Read More »