پیر , اگست 3 2026

اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کے تعلیمی اداروں کیلئے عام تعطیل کا اعلان

ضلعی انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق راولپنڈی میں کل بروز پیر تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید برآں کل بروز پیر سے شروع ہونے والے امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے۔

علاوہ ڈی سی لاہورکے مطابق لاہورکے تمام اسکول و کالجز بند رہیں گے۔ ڈی سی لاہور نے واضح کیا کہ تمام یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی۔

اسکول و کالجز میں چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سقوطِ ڈھاکہ وسانحہ اے پی ایس شہدا کی یاد میں نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔

ڈی سی لاہور کے مطابق شہدائے اے پی ایس کی قربانیوں کوفراموش نہیں کریں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو …