فروری 12, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11:45 پر ہوگا۔ اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 میں شرکت …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنے منگیتر اور حالیہ شوہر کے ساتھ پولیس کے ہاتھوں پکڑی گئیں تو انہیں چھڑانے کے لیے والد سمیت عمران خان بھی تھانے آئے۔ نادیہ جمیل نے حال ہی میں ’فوچیا میگزین‘ کو انٹرویو دیا، جہاں انہوں نے اپنے …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاوہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، میئر کراچی مرتضٰی وہاب اور وزیر …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباداور مانسہرہ کے سیاحتی مقامات نے سفید چادر اوڑھ لی ، گلیات میں ڈیڑھ انچ تک برف پڑچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی کاغان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، بالاکوٹ کےبالائی پہاڑوں پر ہلکی بارش کے ساتھ برف …
Read More »
فروری 11, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری کے معاملے پر پارٹی کو وکلا تحریک کا ساتھ دینے کی ہدایت کردی فیصل چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی آئی ایم ایف وفد سے رابطہ کرے گی اور اپوزیشن لیڈر …
Read More »
فروری 11, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کے خلاف ریفرنس پرغور کررہی ہے۔ آج نیوز کے پروگرام میں مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے بڑا بیان دے دیا، کہا کہ 2 سینئر ججز کے خلاف ریفرنس بنایا جا سکتا ہے، یہ ججز …
Read More »
فروری 11, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمینوں کا مسئلہ ہے، سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ کا کوئی سسٹم نہیں، عنقریب سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ کے حوالے سے بڑا ایکشن لیا جائے گا۔ اپنے خطاب میں چیئرمین …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فیڈرل بیورو آف ریونیو ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کردہ آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشنز کرنے والے افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کم ٹیکس دینے والوں کو الگورتھم کی مدد سے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا …
Read More »
فروری 11, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ منشا پاشا نے مشکل وقت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2014 اور 2015 زندگی کے مشکل ترین سال تھے۔ حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا نے ’سما‘ کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں کیریئر بنانے اور پہلی شادی سے متعلق کھل …
Read More »
فروری 11, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوایا ہے، وہ طے کریں گے، آئینی بینچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے سپریم کورٹ میں ملاقات کے بعد صحافیوں …
Read More »