اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر: آج پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایک روز آرام کے بعد آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرر رائونڈ میں آج (سوموار) کو اپنا تیسرامیچ کھیل رہی ہیں۔

ٹیم نے گزشتہ روزبھی پریکٹس کی اور ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے باولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔ پلیئرزکی سکلز ڈویلپمنٹ پربھی فوکس کیا جائے گا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم تیسرا میچ 14 اپریل کو ویسٹ انڈیز سے کھیلے گی۔

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے ایک میچ میں پاکستان وویمنز نے زبردست مقابلے کے بعد سکاٹ لینڈ وویمنز کو شکست دی تھی

ڈے اینڈ نائٹ آئی سی سی ویمنزکرکٹ ورکپ کپ کوالیفائی رائونڈ میچ قذافی سٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔

پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم چار پوانٹس کے ساتھفہرست میں دوسرے نمبر پرجبکہ بنگلہ دیش وویمنز کرکٹ ٹیم پہلے نمبر ہے ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق تجویز اور پیٹرول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کو ظاہر کرتا ہوا بورڈ

پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور

حکومت جماعتِ اسلامی کی اس تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت پیٹرولیم …