جمعرات , جنوری 29 2026

ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں گے: چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی قیادت میں ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں گے۔

محسن نقوی نے ورکرز کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ ورکرز کی محنت کے بغیر یہ سب ممکن نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم سے کہوں گا کہ ان ورکرز کے لیے ایوارڈز کا اعلان کریں۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ دعا ہے کہ 3 ملکی سیریز میں پاکستان کامیاب ہو۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان-چین کے درمیان معدنی شعبے میں تعاون

مشترکہ ڈیجیٹل ای مائننگ پلیٹ فارم کا اجرا پاکستان اور چین نے معدنیات کے شعبے …