اتوار , دسمبر 7 2025

توانائی

اضافی 7 ہزار میگاواٹ بجلی صنعت و زراعت کو فراہم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے اضافی یونٹس پر نرخ کم کر دیے، صنعتی و زرعی لاگت میں نمایاں کمی متوقع وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں دستیاب 7 ہزار میگاواٹ اضافی بجلی صنعت اور زراعت کے شعبوں کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے …

Read More »

بجلی 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین کے لیے بجلی 37 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی سفارش کی ہے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو ستمبر 2025ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی مد میں ایک درخواست جمع …

Read More »

کراچی میں بجلی بحران کا خطرہ، کے-الیکٹرک کے بجلی گھر بند کرنے کے منصوبے پر تشویش

ممبر نیپرا نے خبردار کیا ہے کہ کے-الیکٹرک کے دو بڑے پاور پلانٹس — کے سی سی پی اور بی کیو پی ایس-1 — کی قبل از وقت بندش سے کراچی کو شدید لوڈشیڈنگ اور بلیک آؤٹ کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں ممبر نیپرا نے اپنے اختتامی نوٹ میں …

Read More »

کے۔الیکٹرک میں ملکیتی تنازع شدت اختیار کر گیا، ال جمیع اور ایشیا پیک آمنے سامنے

شہزادہ منصور السعود اور شہریار چشتی کے درمیان ایم او یو کے بعد کشیدگی بڑھی، شیئرز کی فروخت پر الزامات کی بوچھاڑ کے۔الیکٹرک (KE) کے حصص کی ممکنہ فروخت کے معاملے پر سعودی کمپنی ال جمیع پاور لمیٹڈ اور ایشیا پیک گروپ کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی

حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر 2025 سے کمی کا اعلان کر دیا حکومتِ پاکستان نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتیں 16 اکتوبر 2025 (جمعرات) سے نافذ العمل ہوں گی۔ وزارتِ …

Read More »

16 اکتوبر سے پیٹرول 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

مہنگائی سے پریشان عوام کو معمولی ریلیف، ڈیزل کی قیمت میں 97 پیسے کمی متوقع پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے، جس سے مہنگائی کے دباؤ کا شکار صارفین کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے۔ اندازوں …

Read More »

قابلِ تجدید توانائی منصوبے تعطل کا شکار، آئی جی سی ای پی 2025-35 تاخیر کا شکار

پی پی آئی بی کے اجلاس میں ہائیڈرو اور سولر منصوبوں پر غیر یقینی صورتِ حال، متعدد منصوبوں کی توسیع روک دی گئی۔ پاکستان کے قابلِ تجدید توانائی کے متعدد بڑے منصوبے ایک بار پھر غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہو گئے ہیں، کیونکہ پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ …

Read More »

کے۔ الیکٹرک کے قرضے 272 ارب روپے، ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ گیا

کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے۔ الیکٹرک کے 31 اگست 2025 تک اس کے مجموعی بقایا قرضے 272 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جن میں 91 ارب روپے غیر ملکی اور 181 ارب روپے مقامی قرضے شامل ہیں۔ اگرکمپنی پرموجودہ مالی دباؤ برقرار رہا تو بینک اور …

Read More »

نیپرا کا کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

بجلی بریک ڈاؤن کے دوران ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر کراچی کی کمپنی کو 15 دن میں رقم جمع کرانے کا حکم نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک پر جنوری 2023 کے ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن کے دوران اپنی …

Read More »

ایس این جی پی ایل کا تین لاکھ نئے کنکشنز دینے کا ہدف مقرر

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشنز پر عائد کئی سالہ پابندی ختم کر دی ہے۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ایس این جی پی ایل عامر طفیل نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اب گھریلو صارفین کو نئے گیس کنکشنز کی …

Read More »