منگل , اکتوبر 14 2025

پاکستانی یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔

پاکستان ٹیم جاپان کو بھی شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 39 کے مقابلے 79 گول سے کامیابی حاصل کی، پاکستان ٹیم نے چاروں کواٹرز میں برتری قائم رکھی۔

جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کل مالدیپ کے خلاف کھیلے گا۔

پاکستان پول بی میں 8 پوائنٹس کے ساتھ سہرفہرست ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سمندری کیبل کی مرمت سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کی مرمت کا کام آج صبح …