پیر , اکتوبر 13 2025

ٹیکنالوجی

PSMA کی جانب سے قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع

PTI کے عاطف خان کی سربراہی میں ایک پارلیمانی کمیٹی نے مبینہ طور پر شوگر انڈسٹری کی جانب سے قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جس سے مبینہ طور پر مل مالکان نے صرف تین ہفتوں میں 300 ارب روپے کا غیر معمولی منافع کمایا۔ کمیٹی …

Read More »

ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس پلیٹ فارمزکے لیے نیا ’’ڈیجیٹل بل‘‘ متعارف

پاکستان میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس پلیٹ فارمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیا ’’ڈیجیٹل بل‘‘ متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کا مقصد کارٹیلائزیشن پر قابو پانا اور صارفین کو دھوکہ دہی سے بچانا ہے۔ وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں آن لائن خریدی جانے …

Read More »

جی ایس ایم اے سمٹ: شزہ فاطمہ کی عدم شرکت پر ٹیلی کام انڈسٹری کے تحفظات

اسلام آباد میں جی ایس ایم اے کے زیر اہتمام ڈیجیٹل نیشنل سمٹ میں وفاقی وزیر شزہ فاطمہ کی عدم شرکت پر ٹیلی کام انڈسٹری نے تحفظات کا اظہار کردیا، سمٹ میں جولین گورمین ہیڈ آف ایشیا پیسفک جی ایس ایم اے نے کہا کہ پاکستان خطے میں آئی ایم …

Read More »

پی ٹی سی ایل انضمام: مزید وضاحتیں طلب، ممکنہ اثرات کا جائزہ

مسابقتی کمیشن نے پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کے مجوزہ انضمام پر مزیدوضاحتیں طلب کرلیں جبکہ پی ٹی سی ایل انتظامیہ کو مزید معلومات بھی جمع کرانے کی بھی ہدایت کی ہے ، کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی …

Read More »

گزشتہ سال سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت سے ساتھ ٹیکنالوجی وار جیتی ہے، عالمی سطح پر پاکستان نے ٹیکنالوجی میں اپنی جگہ بنائی ہے، گزشتہ سال سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹک ٹاک کی …

Read More »

آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم

پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ، اس سلسلے میں ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں مذکورہ …

Read More »

قومی مصنوعی ذہانت ( اے آئی) پالیسی کی منظوری متوقع

حکومت نے قومی مصنوعی ذہانت ( اے آئی) پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ سے آج پہلی قومی اے آئی پالیسی کی منظوری متوقع ہے، قومی اے آئی پالیسی کے تحت 10 لاکھ افراد کو تربیت دینے کا ہدف مقرر کیا ہے، پالیسی پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپس …

Read More »

سائبر حملہ آوروں کا کرپٹو صارفین کو نشانہ بنانے کے لیے گوگل فارم کا سہارا

کیسپرسکی کے محققین نے ایک نئی قسم کے سائبرحملوں کا انکشاف کیا ہے، جس میں کرپٹو صارفین کو نشانہ بنانے کے لیے گوگل فارم استعمال کیا جا رہا ہے۔ حملہ آور ممکنہ شکار کا ای میل ایڈریس جان کر گوگل فارم کے ذریعے ایک دھوکہ دہی پر مبنی ای میل …

Read More »

صارفین کی جیب پر Temu کا ڈاکہ: سستے داموں کا جھوٹا سپنا چکنا چور!

پاکستان میں صارفین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ Temu، جو اپنی انتہائی کم قیمتوں کے لیے مشہور ای کامرس پلیٹ فارم ہے، نے اپنی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے، جس میں کچھ اشیاء کی قیمتوں میں 300% سے زیادہ کا اضافہ دیکھا …

Read More »

BYD پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی یا اگست 2026 تک پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی۔ رپورٹ کے مطابق بی وائی ڈی کمپنی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نےاس حوالے سے اعلان …

Read More »