پیر , اکتوبر 13 2025

ٹیکنالوجی

آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف

برطانیہ میں صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کے لیے فراڈ کی شناخت کرنے والا نیا ٹول متعارف کروا دیا گیا۔ اس نئے ٹول کا نام ’آسک سِلور‘ ہے اور صارفین اس جدید ٹول تک واٹس ایپ کے ذریعے ہی آرام سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے …

Read More »

پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے دوران ’قیدی نمبر 804‘ کی اسپیشل انٹری

قومی کرکٹ ٹیم کے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ ایک کھلاڑی کا ہیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ کھلاڑی نے جو ٹیسٹ ہیٹ پہنا ہوا تھا اس پر ”804“ درج تھا، جو اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران …

Read More »

اے آئی کا سسٹمز کے انسانی کنٹرول سے باہر ہونے کا خطرہ

مصنوعی ذہانت (AI) کے گاڈ فادر کے نام سے مشہور سائنسدان جیفری ای ہنٹن نے فزکس کے میدان میں سال 2024 کا نوبل انعام جیتنے کے بعد اپنی ہی تخلیق کردہ ٹیکنالوجی کے حوالے سے انسانوں کو خبردار کردیا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے 76 سالہ پروفیسر نے مشین لرننگ اور اے …

Read More »

کمرے میں آپ اکیلے نہیں، ٹی وی کی نظر آپ پر ہے: رپورٹ میں انکشاف

یہ تو ہمیں علم ہے ہی کہ ہمارے موبائل فونز، کمپیوٹرز اور الیکسا اور سیری جیسے ہوم اسسٹنٹس ہمیں ہمہ وقت سنتے رہتے ہیں، لیکن اب نیا انکشاف یہ ہوا ہے کہ ہمارے گھروں میں موجود ٹی وی سے بھی ہماری نگرانی کی جا رہی ہے۔ سینٹر فار ڈیجیٹل ڈیموکریسی …

Read More »

بڑی کمپنیوں نے ڈیٹا پروٹیکشن بل پر تحفظات کا اظہار

ایشیاء انٹرنیٹ کولیشن میں شامل بڑی کمپنیوں نے ڈیٹا پروٹیکشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے میٹا ،گوگل اور ایکس سمیت بڑی کمپنیوں نے بل کی کئی شقوں کو ناقابل قبول قراردیدیا ہے۔ اے آئی سی کے مطابق بل کی موجودہ شکل میں منظوری سےپاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز متاثر

پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ انٹرنیٹ سروسز میں خلل کی وجہ سے آن لائن کام کرنے والے افراد بھی پریشانی کا شکار ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق کراچی، لاہور اور پشاور کے مختلف علاقوں میں …

Read More »

فیس بک و انسٹاگرام ریلز کو ازخود ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش

سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر ریلز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے ازخود دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔ اے آئی ٹیکنالوجی کو گزشتہ چند سال میں وسعت دے کر اسے ہر سوشل میڈیا …

Read More »

ٹیلی نار, پی ٹی سی ایل انضمام پر خدشات سامنے

وطین ٹیلی کام اور جاز ٹیلی کام نے مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی سماعت کے دوران ٹیلی نار کے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کی یوفون کے ساتھ انضمام کی شدید مخالفت کی ہے۔  رپورٹ کے مطابق پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان اور …

Read More »

پی ٹی اے کا سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا  فیصلہ کرلیا۔ پاکستان میں ہائی سپیڈ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت جلد ملنے کی امکانات روشن ہوگئے، پی ٹی اے نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق سٹارلنک …

Read More »

ایپل کا سستا ترین آئی فون آئندہ برس متعارف کرائے جانے کا امکان

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا سستا ترین آئی فون ایس ای آئندہ برس متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کے نئے آئی فون ایس ای کی تیاری پر کام جاری ہے جسے 2025 میں لانچ کیا جائے گا اور سیریز کا چوتھا آئی فون …

Read More »